آج کا سفر

فرحت کیانی

لائبریرین
Gwmwt1i.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ۔ اپنے ہی شہر سے ایئرپورٹ پہنچنے میں اتنا وقت اور پٹرول لگ جاتا ہے کہ دل چاہتا ہے 55 روپے میں ہیلی کاپٹر پر ہی چلے جائیں۔
QEym2HD.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آج شام واپسی پر راستے میں ایک گاڑی نظر آئی جو شاید ٹائر فلیٹ ہونے کی وجہ سے گھڑی تھی۔ مجھے چونکہ پرانے ماڈل کی گاڑیاں بہت اچھی لگتی ہیں تو سوچا جلدی سے تصویر لے لوں۔ موبائل اٹھاتے اٹھاتے آدھی گاڑی باقی رہ گئی۔

hHVQUmt.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آج سارا دن دھوپ میں بیٹھے گزارا۔ ادھر سورج نے واپسی کا ارادہ باندھا تو اٹھنے سے پہلے آسمان کی تصویریں لینے کی کوشش کی۔
aqtTM28.jpg
 
Top