آہہہہہ۔۔۔۔۔۔۔ بڑی یادیں وابستہ ہیں اس شعر سے۔۔۔
اور اتفاق دیکھئے کہ ابھی اتوار ہی کو یہ شعر ایک رکشہ کے پیچھے لکھا نظر آیا تو وہی یادیں تازہ ہوگئیں۔۔۔ اور آج پھر سے پڑھنے کو مل گیا۔۔۔۔!
راہبر کی بات سے مجھے بھی ایک شعر یاد آگیا جو میں نے قلفی کی ریڑھی پر لکھا دیکھاتھا -
تو اسے اپنی تمناؤں کا مرکز نہ بنا
چاند ہرجائی ہے، ہرگھر میں اترتا ہوگا