انیس الرحمن
محفلین
ہے تو۔ لندن سیکریٹریٹ کے انچارج میرے کزن ہیں۔۔۔آپکا کوئی لندن کنکشن ہے ؟
کیوں کوئی ایک ڈاکٹر بھی نہیں بھاگا۔۔۔۔میں نے کئی سال تک ریڈ ایپل کھایا ایک روزانہ جب کوئی فائدہ نہیں ہوا تو چھوڑ دیا
ہے تو۔ لندن سیکریٹریٹ کے انچارج میرے کزن ہیں۔۔۔آپکا کوئی لندن کنکشن ہے ؟
کیوں کوئی ایک ڈاکٹر بھی نہیں بھاگا۔۔۔۔میں نے کئی سال تک ریڈ ایپل کھایا ایک روزانہ جب کوئی فائدہ نہیں ہوا تو چھوڑ دیا
مجھے تو فائدہ اور ذائقہ دونوں میسر آئے -میں نے کئی سال تک ریڈ ایپل کھایا ایک روزانہ جب کوئی فائدہ نہیں ہوا تو چھوڑ دیا
تو پھر پکا سمجھیں آپ کولیفائی ہین اور اہل اس جاب کےہے تو۔ لندن سیکریٹریٹ کے انچارج میرے کزن ہیں۔۔۔
کیوں کوئی ایک ڈاکٹر بھی نہیں بھاگا۔۔۔ ۔
جب بندہ روز سیب کھائے اور ایک دن سگریٹ شروع کر دے تو سیب بے فائدہ ہوا نا ؟مجھے تو فائدہ اور ذائقہ دونوں میسر آئے -
یہ ایر فورس اور آرمی میں کشیدگی نہ ہوجائے سیب کو لے کر۔۔۔جب بندہ روز سیب کھائے اور ایک دن سگریٹ شروع کر دے تو سیب بے فائدہ ہوا نا ؟
جو مشورہ اپنے بھائی کو دیتا ہوں آپ کے لیے بھی ہے کہ سگریٹ نہیں چھوڑسکتے تو سیب کھانا بھی مت چھوڑوجب بندہ روز سیب کھائے اور ایک دن سگریٹ شروع کر دے تو سیب بے فائدہ ہوا نا ؟
نہیں ہم ان کی خاطر سگریٹ چھوڑ دیں گے ۔یہ ایر فورس اور آرمی میں کشیدگی نہ ہوجائے سیب کو لے کر۔۔۔
جو کہ آپ پیتے ہی نہیں۔۔۔۔نہیں ہم ان کی خاطر سگریٹ چھوڑ دیں گے ۔
لو جی یہ عجیب بات ہے کوئی ہم پر بھروسہ نہیں کرتاجو کہ آپ پیتے ہی نہیں۔۔۔ ۔
بھروسہ کرتا ہوں۔ یقین نہیں کرتا۔۔۔۔لو جی یہ عجیب بات ہے کوئی ہم پر بھروسہ نہیں کرتا
تو بھجوا دیا کرو نا یار ہم کنگلے ہیں ہمارے پاس تو کھانے کو روٹی نہیں سیب کیا خاک کھائیں گےروز کا ایک سیب صحت کے لیے بہت فائدے مند ہے
خاک کھانے کا نہیں کہا جی سیب کھانے کا کہا ہےتو بھجوا دیا کرو نا یار ہم کنگلے ہیں ہمارے پاس تو کھانے کو روٹی نہیں سیب کیا خاک کھائیں گے
سیبوں پر وانا لکھا تھا مطلب وزیرستان سے
وہ ہم ایکسپورٹ کر دیتے ہوں گے نا آخر مال بھی کمانا ہے نا زین بھائیسیب کی پیداوار پاکستان میں سب سے زیادہ بلوچستان میں ہوتی ہے ۔ میں نے اس لئے پوچھا کہ شاید وہاں بھی بلوچستان سے سیب منگوائے جاتے ہوں
ادارہ شماریات کے مطابق 11-2010 میں پاکستان میں سیب کی پیداوار پانچ لاکھ پچیس ہزار ٹن رہی جس میں چار لاکھ چھبیس ہزار ٹن کی پیداوار صرف بلوچستان میں ہوئی ۔
جہاں سے آئے ہے تو پاکستان سے بس یہی کافی ہےمیرے خیال میں پنڈی میں جو سیب آتا ہے وہ گلگت کی طرف سے آتا ہو گا۔
جی ہاں ہمارے ہاں بھی بلوجستان سے ہی سیب آتے ہیںسیب کی پیداوار پاکستان میں سب سے زیادہ بلوچستان میں ہوتی ہے ۔ میں نے اس لئے پوچھا کہ شاید وہاں بھی بلوچستان سے سیب منگوائے جاتے ہوں
ادارہ شماریات کے مطابق 11-2010 میں پاکستان میں سیب کی پیداوار پانچ لاکھ پچیس ہزار ٹن رہی جس میں چار لاکھ چھبیس ہزار ٹن کی پیداوار صرف بلوچستان میں ہوئی ۔