انیس الرحمن
محفلین
محفل میں بھی امن کمیٹی والے آگئے۔۔۔۔ایک منٹ ایک منٹ ، پہلے بھتہ طے کیا جائے انیس بھائی !
محفل میں بھی امن کمیٹی والے آگئے۔۔۔۔ایک منٹ ایک منٹ ، پہلے بھتہ طے کیا جائے انیس بھائی !
ہاہاہاہاہاہا۔۔ویسے بہن آج کل حالات شالات تھوڑئے خراب سے ہیں ،اس لئے سیکورٹی کیلئے رکھنا پڑتا ہے ،آخر بزنس میں جو ہیں۔آپ کا اسلحہ دیکھ کر تو خرم بھائی شکر ادا کر رہے ہوں گے کہ اچھا ہوا دور ہیں۔
جزاک اللہ دعاؤں کی ہی تو ضرورت ہے مجھےخوب محنت کیجیے خرم بھائی، ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
آپی جی ابھی نیا نیا بزنس میں بنا ہوا ناویسے میرے دوست مجھے مذاق میں آڑتی کہنا شروع ہوگے ہیں لیکن انشاءاللہ وہ بھی بن کر دیکھا دوں گا اگر مسلسل اسی سلسلے سے وابسطہ رہا توخرم بھائی، اتنی سادہ سی مارکیٹنگ سے بزنس کو کچھ خاص فائدہ نہیں ہونے کا، کوئی تگڑا اشتہار دیں
کارٹن ہی ہو گا مجھے تو کاٹن آسان لگتا ہے اس لیے کاٹن ہی لکھ دیتا ہوںیہ سیب کے کاٹن ہیں کہ کارٹن؟
بہت خوب یہ تو ہم نے سوچا ہی نہیں تھا اور ویسے بھی سارے پیسے میرے پاس ہوتے ہیںہاہاہاہاہاہا۔۔ویسے بہن آج کل حالات شالات تھوڑئے خراب سے ہیں ،اس لئے سیکورٹی کیلئے رکھنا پڑتا ہے ،آخر بزنس میں جو ہیں۔
خرم بھائی کے پاس ہوتا تو بزنس مین خرم خان بہت سا مال کما کرٹرک میں گن رہے ہوں اور میں ٹرک کے نیچے سیکورٹی کیلئے کھڑا ہونگا،کوئی اچک کر نہ لے جائے۔اور ہاں بھتہ خور
سند ھ اور پنجاب جانے والے راستے بند ہونے کی وجہ سے ہمارے پاس سیب کی قیمت زیادہ ہوگی ہے۔ لیکن اس وجہ سے ہمارے جیسے چھوٹے بزنس میں کو نقصان ہو رہا ہے۔ وہ اس لیے کہ جو سیب آڑتی بھیجتے ہیں وہ نارمل سیب بھی 6 سو روپے کی پیٹی فروخت کر رہے ہیں اور اچھا سیب 8 سو سے ایک ہزار یا اس سے بھی زیادہ کی ایک پیٹی سیل ہو رہی ہے۔ اب چھوٹے بزنس میں کے پاس چھوٹا کسٹمر ہی آتا ہے اس لیے جو پیٹی ہم 6 سو کی لیتے ہیں وہ ایک دن کے بعد مجبوراَ 550 کی یا اس سے بھی کم کی سیل کرنی پڑتی ہےخرم بھائی۔ اچھے سیب آج کل کس ریٹ پر چل رہے ہیں ؟؟؟
ہمارے ہاں سندھ اور پنجاب جانےوالے راستے بند ہونے کی وجہ سے سیبسستے ہوگئے ہیں
کاشی بھائی ابوظہبی مصفح میں ایک کمپوٹر کی شاپ ہے بلو رے (Blue ray) کمپوٹر کے نام سے وہاں تین سال کام کیا تھا اور وہاں میں ایز اے سیل میں تھا کمپوٹر رپیرنگ اور سافٹ وئیر انسٹالنگ کا کام کرتے تھےخرم بھائی آپ محنت کررہے ہیں اللہ رب العزت اس میں برکت عطا فرمائے۔اور آپ کے ہر جائز کام میں قدم قدم پر کامیابی اور ترقی عطا فرمائے۔۔۔ آمین
خرم بھائی آپ ابوظہبی میں کس کمپنی میں کام کرتے تھے۔ اور کیا کام کرتے تھے۔ اگر ممکن ہو تو تفصیل بتانا پسند فرمائیں گے؟ آپ ابوظہبی میں کتنے عرصے تک اپنی پرانی کمپنی سے وابسطہ رہے؟
اوہ۔سند ھ اور پنجاب جانے والے راستے بند ہونے کی وجہ سے ہمارے پاس سیب کی قیمت زیادہ ہوگی ہے۔ لیکن اس وجہ سے ہمارے جیسے چھوٹے بزنس میں کو نقصان ہو رہا ہے۔ وہ اس لیے کہ جو سیب آڑتی بھیجتے ہیں وہ نارمل سیب بھی 6 سو روپے کی پیٹی فروخت کر رہے ہیں اور اچھا سیب 8 سو سے ایک ہزار یا اس سے بھی زیادہ کی ایک پیٹی سیل ہو رہی ہے۔ اب چھوٹے بزنس میں کے پاس چھوٹا کسٹمر ہی آتا ہے اس لیے جو پیٹی ہم 6 سو کی لیتے ہیں وہ ایک دن کے بعد مجبوراَ 550 کی یا اس سے بھی کم کی سیل کرنی پڑتی ہے
ایک پیٹی میں 16 سے 18 کلو سیب ہوتا ہے اگر پیٹی میں چھیڑ چھاڑ نا کی ہو ویسے 14 سے 16 کلو نارمل ہوتا ہے۔اوہ۔
خیر اب تو سندھ جانےوالے راستے بحال ہوگئے ہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں بارشوں اور سڑکوں کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے بڑی گاڑیاں نہیں جارہیں۔ امید ہے چند دنوں میں راستے مکمل بحال ہوجائینگے۔
ویسے ایک پیٹی میں اندازا کتنے کلو سیب ہوتا ہے ؟