آج کیا پکائیں، پکایا 2

شمشاد

لائبریرین
آج کا مینو ہے کریلے اور قیمہ، روٹی، اچار اور سلاد، وغیرہ وغیرہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے، گیدڑ بیچارہ تو منڈھیر پر ہی بیٹھا رہ گیا ہو گا۔ یہ “مردوں والی بات“ تو نہ ہوئی ناں۔
 

سارا

محفلین
اگر آپ نے کھانا ہے تو آ جائیں کافی زیادہ بنایا ہے میں نے۔۔ اور بنا بھی بہت مزے کا ہے۔۔ :)
 

سارا

محفلین
میں ٹیکساس میں ہوتی ہوں خوشی۔۔۔ آپ کو کافی مہنگا پڑے گا پلاؤ کھانا۔۔:)
۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی مکس سبزی بنائی ہے۔۔ساتھ مرغ چنا بنے ہیں۔۔۔رات کو پیزا بنانے کا ارادہ ہے ان شااللہ۔۔
 

خوشی

محفلین
میں ٹیکساس میں ہوتی ہوں خوشی۔۔۔ آپ کو کافی مہنگا پڑے گا پلاؤ کھانا۔۔:)
۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی مکس سبزی بنائی ہے۔۔ساتھ مرغ چنا بنے ہیں۔۔۔رات کو پیزا بنانے کا ارادہ ہے ان شااللہ۔۔

دوستوں کے ہاتھ کا پکا کھانا ملے اس سے بڑی بات کوئی نہیں ہوتی چاھے مہنگا کتنا بھی پڑے
 
Top