میں نے آج سرخ لوبیا بنایا تھا دن کو وہی رات کو بھی کھائیں گے
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 24، 2011 #521 میں نے آج سرخ لوبیا بنایا تھا دن کو وہی رات کو بھی کھائیں گے
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2011 #522 سُرخ لوبیا تھوڑے سے شوربے کے ساتھ، ساتھ میں تندور کی خمیری روٹی، ساتھ میں پیاز، ٹماٹر، کھیرے اور اچار بھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔
سُرخ لوبیا تھوڑے سے شوربے کے ساتھ، ساتھ میں تندور کی خمیری روٹی، ساتھ میں پیاز، ٹماٹر، کھیرے اور اچار بھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔