واہ ، مگر میں ساتھ بسکٹ بھی کھا رہی ہوں
ت تیشہ محفلین مئی 22، 2010 #51 خوشی نے کہا: مجھے بھی چائے کا انتظار ھے مگر بنائے گا کون؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے ابھی ناشتہ کیا ہے اب چائے پی رہی ہوں ۔۔ آجائیے ۔ ۔ ۔
خوشی نے کہا: مجھے بھی چائے کا انتظار ھے مگر بنائے گا کون؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے ابھی ناشتہ کیا ہے اب چائے پی رہی ہوں ۔۔ آجائیے ۔ ۔ ۔
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2010 #52 بوچھی نے کہا: زعتر کیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجو یہ ایک قسم کا مصالحہ ہوتا ہے جو زیتون کے تیل میں ملا کر کچی روٹی پر لگا کر بھٹی میں روٹی پکاتے ہیں۔ اور گرما گرم کھاتے ہیں۔ مجھے کسی دن اس کی تصاویر بنانی پڑیں گی۔
بوچھی نے کہا: زعتر کیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجو یہ ایک قسم کا مصالحہ ہوتا ہے جو زیتون کے تیل میں ملا کر کچی روٹی پر لگا کر بھٹی میں روٹی پکاتے ہیں۔ اور گرما گرم کھاتے ہیں۔ مجھے کسی دن اس کی تصاویر بنانی پڑیں گی۔