قیصرانی
لائبریرین
بہت عمدہدوست نے کہا:آلو + مرغ کی کلیجی کا سالن اور روٹی۔
بہت عمدہدوست نے کہا:آلو + مرغ کی کلیجی کا سالن اور روٹی۔
جیہ نے کہا:آج میں نے سوات کی روایتی سپیشل ڈش “پَیتی“ بنائ۔ بارش کے دن تقریبا ہر دوسرے گھر میں یہ ڈش بنائ جاتی ہے۔
یہاں تو وہ بھی نہیںملتےضبط نے کہا:تو آپ ویسے کھا لیا کریں۔
واقعی، کچھ تفصیل بھیجیہ نے کہا:آج میں نے سوات کی روایتی سپیشل ڈش “پَیتی“ بنائ۔ بارش کے دن تقریبا ہر دوسرے گھر میں یہ ڈش بنائ جاتی ہے۔
گڑ والے چاول، واہ، کیا بات ہے ان کی ، قیمہ چونگاں کیا ہوتا ہے؟نوید ملک نے کہا:قیمہ چونگاں ، اور گڑ والے چاول
قیصرانی نے کہا:گڑ والے چاول، واہ، کیا بات ہے ان کی ، قیمہ چونگاں کیا ہوتا ہے؟نوید ملک نے کہا:قیمہ چونگاں ، اور گڑ والے چاول
اچھا۔ پھر منگوا کر کھا لیں۔قیصرانی نے کہا:یہاں تو وہ بھی نہیںملتےضبط نے کہا:تو آپ ویسے کھا لیا کریں۔
نرگسی کوفتے وہی نا جن میں کوفتے کے اندر ابلا ہوا انڈہ ہوتا ہے؟حجاب نے کہا:نرگسی کوفتے + روٹی
بہت عمدہحجاب نے کہا:جی وہی کوفتے جن میں انڈے ہوتے ہیں، انڈوں کو سردی لگ رہی تھی آج
بوچھی نے کہا:میں تھک گئی
اور بلا تبصرہحجاب نے کہا:یہ کوئی نئی ڈش ہے ؟؟؟؟؟؟؟ کیسے بنتی ہے۔