آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حجاب

محفلین
بوچھی نے کہا:
مطلب، میں تین کری بنا رہی ہوں دو بن چکے تیسرا بنانا ہے ابھی ۔ کل بزی ہوں اس لئے اکٹھی کوکنگ کرکے رکھوں نا ،
اس لئے تھک گئی ۔ وقفہ لیا ۔ :p :D

تو یوں لکھنا تھا ناں میں سمجھی کوئی نئی ڈش ایجاد کی ہے آپ نے :)
 

شمشاد

لائبریرین
ماش کی دال، اوپر باریک کٹی ہوئی سبز مرچ اور گرم مصالحہ اور ساتھ میں باریک کٹی ہوئی پیاز، پودینے کی چٹنی اور سلاد
 

زیک

مسافر
میں نے دوپہر کو تو chick-fil-A سینڈوچ کھایا تھا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ گھر جا کر کیک کھاؤں۔
 

تیشہ

محفلین
:cry: کیک ؟ :( کیوں میرے منہ میں پانی لاتے ہیں ؟ :? پہلے ہی پانی پر گزارہ کر رہی ہوں ۔ میرا حصہ بچا کے رکھئے گا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top