آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ہمممم۔ بارش کا دن تھا، اس دن سواتی روایتی کھانے بہت مزہ دیتے ہیں۔ تو میں نے سواتی بیگمی چاول مونگ میں پکائے اور شلغم اور دودھ بالائ سمیت اور اصلی گھی(گھر کا) کے ساتھ کھائے ۔ مزہ آگیا
 

دوست

محفلین
بیگمی چاول۔۔
اس کی ترکیب پوسٹ کریں میرا دل کررہا ہے اسے ٹرائی کرنے کو۔
ابلے چاول تو بنا لیتا ہوں یہ بیگمی چاول بھی لگتاہے بن ہی جائیں گے۔۔
بس بیگم کی کمی ہو شاید اس میں۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top