ضبط نے کہا:دوپہر میں فرائی انڈہ اور رات میں آلو کا بُجیا
پکی تو گھر میں کلیجی تھی پر مجھے پسند نہیں اور گوشت میں زیادہ نہیں کھاتا۔نوید ملک نے کہا:ضبط نے کہا:دوپہر میں فرائی انڈہ اور رات میں آلو کا بُجیا
ضبط آپکو گوشت منع ہے کیا
ضبط نے کہا:پکی تو گھر میں کلیجی تھی پر مجھے پسند نہیں اور گوشت میں زیادہ نہیں کھاتا۔نوید ملک نے کہا:ضبط نے کہا:دوپہر میں فرائی انڈہ اور رات میں آلو کا بُجیا
ضبط آپکو گوشت منع ہے کیا
قدیر احمد نے کہا:آپ کی اس پوسٹ کے نام ایک پیارا سا لفظ کرتا ہوں ۔
بے تُکی پوسٹ !
اور اب میں محفل کے اراکین سے مایوس ہو کر جارہا ہوں ۔
اے گردشِ ایام وہ دن لوٹا دے جب یہاں منہاجین ، نبیل اور افتخار راجہ جیسے زندہ دل لوگ ہوا کرتے تھے جن کے دم سے محفل پر رونق تھی اور یہاں صحت مندانہ اور ظریفانہ گفتگو ہوتی تھی ۔
محب علوی نے کہا:پلاؤ اور دو جگہ سے ، ساتھ میں سویاں بھی