شاروما اور مشککل۔
قیصرانی لائبریرین مارچ 13، 2007 #902 میں نے بھی شوارما کھایا لیکن وہ رولڈ تھا اور فل سائز اور ناشتہ بھی شوارمہ ہی تھا
ف فہیم لائبریرین مارچ 14، 2007 #904 ابھی تک کچھ نہیںکھایا صرف صبح کا ناشتہ ہی کیا ہوا ہے چائے پی پی کر بھوک ہی مرگئ
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2007 #910 آپکو کو کیا ہوا؟ آپ کا تو نہیں تھا کیا؟ اور ہاں میں نے پکا ہوا کھایا تھا، کچا نہیں جو آپ کو اتنی حیرت ہو رہی ہے۔
آپکو کو کیا ہوا؟ آپ کا تو نہیں تھا کیا؟ اور ہاں میں نے پکا ہوا کھایا تھا، کچا نہیں جو آپ کو اتنی حیرت ہو رہی ہے۔
ظ ظفری لائبریرین مارچ 15، 2007 #911 شمشاد نے کہا: مرغا روٹی کے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی آپ کو کیسے معلوم کہ وہ مرغا تھا ۔
شمشاد نے کہا: مرغا روٹی کے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی آپ کو کیسے معلوم کہ وہ مرغا تھا ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2007 #914 ظفری نے کہا: شمشاد نے کہا: مرغا روٹی کے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی آپ کو کیسے معلوم کہ وہ مرغا تھا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں مرغی کھاتا ہی نہیں، دیکھ بھال کے لاتا ہوں اور جب تک اذان نہ دے میں نہیں لیتا۔
ظفری نے کہا: شمشاد نے کہا: مرغا روٹی کے ساتھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی آپ کو کیسے معلوم کہ وہ مرغا تھا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں مرغی کھاتا ہی نہیں، دیکھ بھال کے لاتا ہوں اور جب تک اذان نہ دے میں نہیں لیتا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2007 #915 شام کو ایک دوست مدعو تھے تو ان کے اعزاز میں مرغ بریانی بنی تھی سو ہم نے بھی کھا لی۔
ف فہیم لائبریرین مارچ 16، 2007 #918 شمشاد نے کہا: شام کو ایک دوست مدعو تھے تو ان کے اعزاز میں مرغ بریانی بنی تھی سو ہم نے بھی کھا لی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن آپ نے تو لکھا ہے۔روٹی کے ساتھ کیا مرغ بریانی روٹی سے کھائی ہے
شمشاد نے کہا: شام کو ایک دوست مدعو تھے تو ان کے اعزاز میں مرغ بریانی بنی تھی سو ہم نے بھی کھا لی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن آپ نے تو لکھا ہے۔روٹی کے ساتھ کیا مرغ بریانی روٹی سے کھائی ہے
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2007 #919 دو دفعہ لکھا ہے تو کھایا بھی دو دفعہ ہی تھا یعنی کے دوپہر میں اور رات میں۔