آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
000200AB.gif
 

شمشاد

لائبریرین
مروا دیا نا آپ نے، میں گیا اور وہاں چنے کی دال پکی ہوئی تھی، کہنے لگے یہی مرغی ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائی یہاں سعودی عرب میں ہفتہ وار تعطیل تو جمعہ کو ہوتی ہے۔ لیکن سرکاری محکمے اور بہت ساری بڑی کمپنیاں جمعرات اور جمعہ کو چھٹی کرتی ہیں۔ میری کمپنی بھی جمعرات اور جمعہ کو چھٹی کرتی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
فہیم بھائی یہاں سعودی عرب میں ہفتہ وار تعطیل تو جمعہ کو ہوتی ہے۔ لیکن سرکاری محکمے اور بہت ساری بڑی کمپنیاں جمعرات اور جمعہ کو چھٹی کرتی ہیں۔ میری کمپنی بھی جمعرات اور جمعہ کو چھٹی کرتی ہے۔

صحیح یعنی جیسے باہر ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں

یورپی ممالک، امریکہ، کینیڈا، اور دوسری طرف آسٹریلیا وغیرہ میں ہفتہ اتوار چھٹی ہوتی ہے اور خلیجی ممالک میں جمعرات اور جمعہ کو۔

بہت سارے ذاتی ادارے جمعرات کو سارا دن کھلے رہتے ہیں۔
کچھ آدھا دن کام کرتے ہیں اور کچھ چھٹی کرتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top