آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ان کو چپلی کباب بھی کہتے ہیں، بات تو ایک ہی ہے ناں

پٹھان لوگ بناتے ہیں لیکن کھاتے سب ہی ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
اتنی دیر تک بھی کھانا نہیں ہوا شمشاد؟ یہاں تو ہضم ہونے والا ہے، مچھلی کا شوربہ اور روٹی
 

شمشاد

لائبریرین
آج میں نے کھایا تھی سعودیوں کی، نہیں بلکہ عربوں کی پسندیدہ ڈش۔ اس کو کبسہ لحم کہتے ہیں۔

ایک بڑا سا تھال ہوتا ہے چاولوں سے بھرا ہوا اور اس کے اوپر کم از کم آدھا بکرا، چربی سے بھرپور، بمع سری کے، اور اس کے گرد بیٹھ جاتے ہیں۔ اور شروع ہو جاتے ہیں اللہ کا نام کر۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا یہ مطلب ہے کہ اس کے گوشت پر چربی وافر ہوتی ہے۔ یہ لوگ بہت پسند کرتے ہیں چربی والے گوشت کو جبکہ پاکستانی حضرات صرف گوشت، بغیر چربی کے، پسند کرتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top