دال چاول سادگی ہے شعار اپنا
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2007 #1,185 شاہ جی میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ملی جلی سبزی اور گوشت کھایا تھا۔
شاہ جی میری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے ملی جلی سبزی اور گوشت کھایا تھا۔
F@rzana محفلین مئی 14، 2007 #1,186 شمشاد بھائی نے ملی جلی سبزی ایسے لکھا ہے جیسے “آج کی ملی جلی خبریں“
شمشاد لائبریرین مئی 14، 2007 #1,188 F@rzana نے کہا: شمشاد بھائی نے ملی جلی سبزی ایسے لکھا ہے جیسے “آج کی ملی جلی خبریں“ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب میں حجاب صاحبہ کی طرح مکس سبزی لکھ دیتا تو فتویٰ لگ جانا تھا کہ اردو محفل میں انگریزی کا تڑکا لگا دیا۔
F@rzana نے کہا: شمشاد بھائی نے ملی جلی سبزی ایسے لکھا ہے جیسے “آج کی ملی جلی خبریں“ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب میں حجاب صاحبہ کی طرح مکس سبزی لکھ دیتا تو فتویٰ لگ جانا تھا کہ اردو محفل میں انگریزی کا تڑکا لگا دیا۔
شمشاد لائبریرین مئی 17، 2007 #1,191 قیمہ کریلے (لیکن نیم پر چڑھے ہوئے نہیں تھے، بیل پر ہی لٹک رہے تھے)
فہیم لائبریرین مئی 18، 2007 #1,196 سارہ خان نے کہا: کس نے بنائی تھی ۔۔؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ریسٹورینٹ والے نے
شمشاد لائبریرین مئی 18، 2007 #1,197 ظاہر ہے ریسٹورنٹ میں کھانا کہاں اچھا ملتا ہے۔ بہت کم ہوتے ہیں جہاں اچھا کھانا ملے۔
فہیم لائبریرین مئی 18، 2007 #1,198 شمشاد نے کہا: ظاہر ہے ریسٹورنٹ میں کھانا کہاں اچھا ملتا ہے۔ بہت کم ہوتے ہیں جہاں اچھا کھانا ملے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہا 100 فیصد
شمشاد نے کہا: ظاہر ہے ریسٹورنٹ میں کھانا کہاں اچھا ملتا ہے۔ بہت کم ہوتے ہیں جہاں اچھا کھانا ملے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہا 100 فیصد
فہیم لائبریرین مئی 18، 2007 #1,200 پہلے پلاؤ،بروسٹ اور شیر خرمہ اور اب تربوز ماشاء اللہ سے آپ کی خوراک کو دیکھتے ہوئے آپ کا تصور کیا جائے تو
پہلے پلاؤ،بروسٹ اور شیر خرمہ اور اب تربوز ماشاء اللہ سے آپ کی خوراک کو دیکھتے ہوئے آپ کا تصور کیا جائے تو