ہونا بھی چاہیے مسرور، اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی ماما کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔
شمشاد لائبریرین مئی 28، 2007 #1,281 ہونا بھی چاہیے مسرور، اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی ماما کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔
ظ ظفری لائبریرین مئی 28، 2007 #1,282 آمین ثم آمین ویسے میں ان کو ماما نہیں امی کہتا ہوں کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس لفظ میں جتنی چاشنی ، محبت اور ممتا نظر آتی ہے ۔۔ ماما میں وہ منقود ہے ۔
آمین ثم آمین ویسے میں ان کو ماما نہیں امی کہتا ہوں کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس لفظ میں جتنی چاشنی ، محبت اور ممتا نظر آتی ہے ۔۔ ماما میں وہ منقود ہے ۔
شمشاد لائبریرین مئی 28، 2007 #1,284 ظفری نے کہا: آمین ثم آمین ویسے میں ان کو ماما نہیں امی کہتا ہوں کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس لفظ میں جتنی چاشنی ، محبت اور ممتا نظر آتی ہے ۔۔ ماما میں وہ منقود ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ اور میں اپنی امی کو عرصہ سے زیادہ تر ماں جی کہہ کر مخاطب کرتا ہوں۔
ظفری نے کہا: آمین ثم آمین ویسے میں ان کو ماما نہیں امی کہتا ہوں کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس لفظ میں جتنی چاشنی ، محبت اور ممتا نظر آتی ہے ۔۔ ماما میں وہ منقود ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ اور میں اپنی امی کو عرصہ سے زیادہ تر ماں جی کہہ کر مخاطب کرتا ہوں۔
عمار ابن ضیا محفلین جون 2، 2007 #1,300 میں تو تین دن سے دوپہر کے کھانے کی غیرحاضری کررہا ہوں۔۔۔ سَتّو کا شربت پی لیتا ہوں بس۔۔۔