پروفائل میں جگہ کا نام لکھ دیا ہے، یہاں بھی اگر کسی کو ناگوار نا گزرے تو، دبئ میں ہوں عرصہ 2 سال سے اس سے پہلے اسلام آباد اور راولپنڈی۔ باقی قیصرانی اور پاکستانی میرے کزن ہیںشمشاد نے کہا:جناب اگر آپ پسند کریں تو اپنا تعارف تو کروائیں تعارف کے زمرے میں جا کر
پتہ تو چلے آپ کا تعلق کہاں سے ہے اور ہوتے کہاں ہیں؟ ذرا بات چیت میں آسانی رہے گی۔
دیرہ وال نے کہا:ڈنر میں سنا ہے بھائی نے لوبیا پکایا ہے، ساتھ میں چاول، حمس اورگارلک ہے مگر چکن مسالہ کی جلن مٹانے کے لئے دہی لازمی ہے
لنچ میں کچھ زیادہ کھا لیا تھا نا آلو کے پراٹھےاور چکنشمشاد نے کہا:دیرہ وال نے کہا:ڈنر میں سنا ہے بھائی نے لوبیا پکایا ہے، ساتھ میں چاول، حمس اورگارلک ہے مگر چکن مسالہ کی جلن مٹانے کے لئے دہی لازمی ہے
بھائی جی پکا تو لوبیا، چاول اور ساتھ میں حمس اور گارلک ہے تو چکن مسالہ کی جلن کیوں ہونے لگی؟