آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کم از کم دو تو ہونے چاہییں تھے، لیکن کہہ بھی نہیں سکتا کیا پتہ وہاں حجم میں زیادہ ہوتا ہو۔
 

ظفری

لائبریرین
حجم تو خیر بڑا ہی تھا کہ ہوم میڈ تھے اور ساتھ فلافل بھی تھیں ۔۔ مزا آگیا تھا۔۔۔ جب بھی وہ یہ ڈش لاتی ہے میں اس کے پاس فوراً پہنچ جاتا ہوں ۔ :D
 

شمشاد

لائبریرین
زبردستی کے مہمان بنتے ہیں یا وہ خاص آپ کے لیے بھی بنا کر لاتی ہے۔

اور ہاں بھائی سے کراچی میں رابطہ ہوا کہ نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظالمو کیوں انڈے پراٹھے اور مرغے کھا کھا کے دل جلا رہے ہو۔ یہاں دال روٹی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ملک صاحب آنتیں قل ھو واللہ تو کیا پورا پارہ پڑھ چکی ہیں لیکن نعمت خانے سے ابھی کچھ ملنے کے آثار نہیں، اتنے میں چائے ہی کیوں نہ پی جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر اب تک بھوکا ہوتا تو پتہ نہیں کیا ہو چکا ہوتا۔
الحمد للہ کھا چکا سیر ہو کے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top