آج کیا پکایا یا کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دال چاول پکے ہوئے ہیں لیکن کھانے کو ابھی جی نہیں چاہ رہا۔
ساتھ میں کچھ اور بھی پکے تو کھاؤں بھی۔
 

ظفری

لائبریرین
آج میں نے شاورما کھایا ۔۔۔ جو میرے ساتھ کام کرنی والی ایک اردونی لڑکی لیکر آئی تھی ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
بازار سے پکا پکایا ہی لا کر کھایا گیا ہے۔ گھر میں تو آجکل ذرا مشکل ہے پکنے پکانے کی۔
 

ہما

محفلین
ہم نے تو ابھی کُچھ دیر پہلے قیمے والے سموسے بنائے کھائے اور کھِلائے‌،۔۔۔شام‌کے‌‌لئے‌‌مٹر گوشت ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top