آج کیا پہنا ہے

ظفر احمد

محفلین
محفل کی جان۔ محفل کے دوستو!
اک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔

آج کیا پہنا ہے؟

سب سے پہلے میں شروع کرتا ہوں۔

میں نے Dark Blue شرٹ لائنوں والی۔ گرے کلر کی پینٹ پہنی ہے۔
 

دوست

محفلین
میں نے پینٹ شرٹ پہنی ہوئی ہے۔ ہلکے نیلے رنگ کی شرٹ اور گہرے سلیٹی رنگ کی پینٹ
اب یہ نہیں‌ پتا کہ اچھا لگ رہا ہوں یا نہیں لیکن کسی نے ابھی تک اعتراض بھی نہیں کیا۔ :D
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ تو بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے جناب

آج میں‌ نے ڈارک بلیو جینز اور ڈارک بلیو شرٹ جس پر لائننگ موجود ہے لیکن نقطہ دار :) پاؤں میں سروس چیتا شوز کہ آج بہت پھسلن تھی باہر۔ آنکھوں پر چشمہ (نظر کا) اور بہت موٹی جیکٹ براؤن کلر کی :)
 

شائستہ

محفلین
zafar نے کہا:
شائستہ نے کہا:
کمال ہے پہلی بار دیکھا ہے مرد حضرات کو اتنے زور شور سے کپڑوں کا ذکر کرتے ہوئے :roll:

کیوں شائستہ جی۔ مرد خوش لباس نہیں ہیں کیا۔ اپنے اپنے ذوق کی بات ہے۔
ایک تو آپ چھپ کر بیٹھے ہیں ، بات خوش لباسی کی کب ہورہی ہے یہاں، خیر سانوں کی ، لگے رہیں آپ لوگ
 

ظفر احمد

محفلین
شائستہ جی۔ پھر آپ ہی بتا دیں۔
میرے خیال میں آج کل مرد حضرات بھی اپنے لباس پر زیادہ توجہ دینے لگے ہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
میں نے آج وہی پہنا ہے جو میں نے اوپر لکھا ہوا ہے :p
ویسے شائستہ جی کی بات ٹھیک ہے ہمیشہ عورتیں ہی کپڑوں کا ذکر کرتی ہیں :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
نہ میں نے آپ سے کہا کچھ کرنے کو اور نہ چاہتا ہوں۔ آپ نے پہن رکھیں ہیں نا یہی کافی ہے۔
عزیزی آپ نے خبر کچھ اس انداز میں دی تھی کہ ہم سب مذاق سمجھے۔ جوابی مذاق سہنا اچھی بات ہے۔ اگر کوئی سلسلہ پسند نہ ہو تو بے شک ادھر تکلیف نہ کیا کریں۔ لازمی بات کو طول دینا ہوتا ہے کیا؟
 

عمر سیف

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ضبط نے کہا:
نہ میں نے آپ سے کہا کچھ کرنے کو اور نہ چاہتا ہوں۔ آپ نے پہن رکھیں ہیں نا یہی کافی ہے۔
عزیزی آپ نے خبر کچھ اس انداز میں دی تھی کہ ہم سب مذاق سمجھے۔ جوابی مذاق سہنا اچھی بات ہے۔ اگر کوئی سلسلہ پسند نہ ہو تو بے شک ادھر تکلیف نہ کیا کریں۔ لازمی بات کو طول دینا ہوتا ہے کیا؟
قیصرانی مجھے عرصہ ہو چلا ہے یہاں محفل پر آتے آپ بھی جان تو چکے ہونگے کہ میں مذاق بالکل نہیں کرتا اور نہ ہی میرا مذاق ہے کسی کے ساتھ۔ میں نے جنرل بات لکھی تھی۔ نا کہ کسی کو ہنسنے کے لیے۔ اور میرا نہیں خیال کہ میں نے کچھ ایسا لکھ دیا جس سے کسی ممبر کو آپ کوے بقول “ تکلیف “ ہو رہے ہو۔
نہ میں نے بات کو طول دی۔
مجھ سے کسی ممبر کو کوئی بھی تکلیف ہو رہی ہے تو مجھے بتا دے۔ یہاں میں بس اپنا شوق پورا کرنے آتا ہوں نہ کہ مذاق اور یاریاں نبھانے۔
میری طرف سے اب اس بارے میں کوئی بات نہیں ہوگی۔
 
Top