farzooq ahmed نے کہا:میں نے pink کلر کا ٹروزر black کلر کی شرٹ،،، بہت اچھا لگ رہا ہوں میں ،،،اور ظفر بھائی آپ بھی
ضبط نے کہا:کپڑے پہنے۔
شائستہ نے کہا:کمال ہے پہلی بار دیکھا ہے مرد حضرات کو اتنے زور شور سے کپڑوں کا ذکر کرتے ہوئے
ایک تو آپ چھپ کر بیٹھے ہیں ، بات خوش لباسی کی کب ہورہی ہے یہاں، خیر سانوں کی ، لگے رہیں آپ لوگzafar نے کہا:شائستہ نے کہا:کمال ہے پہلی بار دیکھا ہے مرد حضرات کو اتنے زور شور سے کپڑوں کا ذکر کرتے ہوئے
کیوں شائستہ جی۔ مرد خوش لباس نہیں ہیں کیا۔ اپنے اپنے ذوق کی بات ہے۔
وہی پہنتا تھا جو آپ پہنتے تھے۔دوست نے کہا:
ایسا لگا جیسے پہلے کپڑے نہیں کچھ اور پہنتے تھے۔
نہ میں نے آپ سے کہا کچھ کرنے کو اور نہ چاہتا ہوں۔ آپ نے پہن رکھیں ہیں نا یہی کافی ہے۔zafar نے کہا:ضبط شکر ہے کچھ تو پہنا ہوا ہے۔ اگر کچھ نہیں پہنتے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔
عزیزی آپ نے خبر کچھ اس انداز میں دی تھی کہ ہم سب مذاق سمجھے۔ جوابی مذاق سہنا اچھی بات ہے۔ اگر کوئی سلسلہ پسند نہ ہو تو بے شک ادھر تکلیف نہ کیا کریں۔ لازمی بات کو طول دینا ہوتا ہے کیا؟ضبط نے کہا:نہ میں نے آپ سے کہا کچھ کرنے کو اور نہ چاہتا ہوں۔ آپ نے پہن رکھیں ہیں نا یہی کافی ہے۔
قیصرانی مجھے عرصہ ہو چلا ہے یہاں محفل پر آتے آپ بھی جان تو چکے ہونگے کہ میں مذاق بالکل نہیں کرتا اور نہ ہی میرا مذاق ہے کسی کے ساتھ۔ میں نے جنرل بات لکھی تھی۔ نا کہ کسی کو ہنسنے کے لیے۔ اور میرا نہیں خیال کہ میں نے کچھ ایسا لکھ دیا جس سے کسی ممبر کو آپ کوے بقول “ تکلیف “ ہو رہے ہو۔قیصرانی نے کہا:عزیزی آپ نے خبر کچھ اس انداز میں دی تھی کہ ہم سب مذاق سمجھے۔ جوابی مذاق سہنا اچھی بات ہے۔ اگر کوئی سلسلہ پسند نہ ہو تو بے شک ادھر تکلیف نہ کیا کریں۔ لازمی بات کو طول دینا ہوتا ہے کیا؟ضبط نے کہا:نہ میں نے آپ سے کہا کچھ کرنے کو اور نہ چاہتا ہوں۔ آپ نے پہن رکھیں ہیں نا یہی کافی ہے۔