قیصرانی
لائبریرین
درست۔ سمجھ گیاضبط نے کہا:یہاں میں بس اپنا شوق پورا کرنے آتا ہوں نہ کہ مذاق اور یاریاں نبھانے۔
درست۔ سمجھ گیاضبط نے کہا:یہاں میں بس اپنا شوق پورا کرنے آتا ہوں نہ کہ مذاق اور یاریاں نبھانے۔
رات گئی بات گئی۔دوست نے کہا:ضبط جی میری کوئی بات بری لگی ہوتو معذرت۔
واقعی شمشاد بھائی بہت بُرا ہوتا ہے ۔۔شمشاد نے کہا:دوستو غصہ نہیں کرنا۔ غصہ کرنے سے نظامِ ہضم بگڑ جاتا ہے۔ اور آپ جانتے ہی ہوں گے کہ نظامِ ہضم بگڑ جائے تو کیا ہوتا ہے۔
میں شلوار قمیض پسند کرتا ہوں۔ آج پہنی ہوئی ہے ہلکے نیلے رنگ کی۔
farzooq ahmed نے کہا:واقعی شمشاد بھائی بہت بُرا ہوتا ہے ۔۔شمشاد نے کہا:دوستو غصہ نہیں کرنا۔ غصہ کرنے سے نظامِ ہضم بگڑ جاتا ہے۔ اور آپ جانتے ہی ہوں گے کہ نظامِ ہضم بگڑ جائے تو کیا ہوتا ہے۔
میں شلوار قمیض پسند کرتا ہوں۔ آج پہنی ہوئی ہے ہلکے نیلے رنگ کی۔
آج میں نے شلوا قمیض پہنی ہوئی ہے ،،مگر کلر کا مجھے پتا نہیں عجیب ہی کلر ہے
قیصرانی ، آج کا ذکر نہیںکیا آپ نے ،،، کیا آج شوز بدل لیے تھے جو پھسلے نہیں آپقیصرانی نے کہا:حاضر جناب
آج میں نے ڈارک بلیو جینز اور اس کے ساتھ ہلکی نیلی + سفید چیک والی شرٹ پہنی۔ ساتھ بوٹ تھے اور پھر نتیجتاً سارا دن پھسلتا رہا
آپ کو کس نے بددعا دے دیدوست نے کہا:بھئی بددعائیں تو نہ دیں۔
میں نے کہاں پہلے ہی 6 ماہ سے چکر لگا رہا ہوں تو بتیس تک تو کام ہو ہی جائے گا اب کلر کے معاملے میں کیا کہہ سکتا ہوں آج پھر وہی پہنا ہےبوچھی نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:واقعی شمشاد بھائی بہت بُرا ہوتا ہے ۔۔شمشاد نے کہا:دوستو غصہ نہیں کرنا۔ غصہ کرنے سے نظامِ ہضم بگڑ جاتا ہے۔ اور آپ جانتے ہی ہوں گے کہ نظامِ ہضم بگڑ جائے تو کیا ہوتا ہے۔
میں شلوار قمیض پسند کرتا ہوں۔ آج پہنی ہوئی ہے ہلکے نیلے رنگ کی۔
آج میں نے شلوا قمیض پہنی ہوئی ہے ،،مگر کلر کا مجھے پتا نہیں عجیب ہی کلر ہے
لو کرلو گل ، جسکو کلر کا نا پتا ہو وہ کلربلائنڈ شادی دفتر میں شادی کا امیدوار ہے۔ اسی لئے میں نے کہا جب بیتیس کے ہوئے تب آنا شادی دفتر۔
رات گئی بات گئی۔zafar نے کہا:آج میں نے سفید شرٹ گریں چیک میں ہر ہلکی کریں پینت پہنی ہے۔
دوسری بات ضبط بھائی میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں۔ مجھے آپ سے مزاق نہیں کرنا چاہئیے تھا۔