آج کیا پہنا ہے

ظفری

لائبریرین
شاکر بھائی اتنا سبزہ ۔۔۔ ۔۔ ذرا احتیاط سے باہر نکلیئے گا ۔۔ کہیں کوئی سُنڈی نہ پیچھے پڑ جائے ۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں سنڈیوں کو تو خبروں سے پہلے اشتہار دے دے کر مار دیتے ہیں۔ اور ایسے ایسے اشتہار دیتے ہیں کہ کھانا کھانا مشکل ہو جاتا ہے۔

ویسے شاکر بھائی یہ اپنے ظفری بھائی ذرا دوسری قسم کی سُنڈی کا ذکر کر رہے تھے۔ سمجھا کریں ناں۔ :wink:
 

پاکستانی

محفلین
بھائی لوگو میں تو پہنتا ہی پاکستانی لباس شلوار قمیض ہوں۔ مگر کبھی کبھار پینٹ شرٹ کو استعمال میں لے آتا ہوں کہ ان پہ بھی تو پیسے لگے ہیں۔
آج کا رنگ آسمانی ہے
 
Top