آج کی آیت

سیما علی

لائبریرین
بِسْمِ اللَّ۔هِ الرَّحْمَ۔ٰنِ الرَّحِيمِ* *اَلَیْسَ ذٰلِكَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤی اَنْ یُّحْیِ َۧ الْمَوْتٰى۠۝* *(القرآن، الْقِيَامَة، 75: 40)*

*تو کیا وہ اس بات پر قادر نہیں کہ مُردوں کو پھر سے زندہ کر دے*
 

سیما علی

لائبریرین
jomnsB4.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
يَوْمَ تُ۔بَدَّلُ الْاَرْضُ غَيْ۔رَ الْاَرْضِ وَالسَّمَاوَاتُ ۖ وَبَ۔رَزُوْا لِلّ۔ٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ (سورت ابراھیم 4

جس دن اس زمین میں سے اور زمین بدلی جائے گی اور آسمان بدلے جائیں گے، اور سب کے سب ایک زبردست اللہ کے روبرو پیش ہوں گے۔
 

سیما علی

لائبریرین
وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ ۔ ترجمہ:اور اے نبی !بیشک آپ اخلاق کے اعلی مرتبہ پر فائز ہیں-(سورۃ القلم:4) صلی اللہ علیہ وسلم
 

سیما علی

لائبریرین
یہاں تک کہ پیغمبر اور اہل ایمان جو انکے ساتھ تھے سب پکار اٹھے کہ کب اللہ کی مدد آئے گی۔ دیکھو الله کی مدد (عن) قریب (آيا چاہتی) ہے ،

، (البقرة_٢١٤)
 

سیما علی

لائبریرین
اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔ (سورہ البقرہ : 43)
 

سیما علی

لائبریرین
وَ مَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ فَاُولٰٓئِکَ مَعَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیۡقِیۡنَ وَ الشُّہَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیۡنَ ۚ وَ حَسُنَ اُولٰٓئِکَ...
 

سیما علی

لائبریرین
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے
اور اس سے ظالم کون کہ بلایا تو جائے اسلام کی طرف اور وہ خدا پر جھوٹ بہتان باندھے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا۔(سورة الصف۔آیت نمبر۔7)
 

سیما علی

لائبریرین
تفسير ابن كثير
سورة البقرة

وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّورَ خُذُوا مَا آتَيْنَاكُمْ بِقُوَّةٍ وَاسْمَعُوا قَالُوا سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا وَأُشْرِبُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْعِجْلَ بِكُفْرِهِمْ قُلْ بِئْسَمَا يَأْمُرُكُمْ بِهِ إِيمَانُكُمْ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ[93]

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب ہم نے تم (لوگوں) سے عہد واثق لیا اور کوہ طور کو تم پر اٹھا کھڑا کیا (اور حکم دیا کہ) جو (کتاب) ہم نے تم کو دی ہے، اس کو زور سے پکڑو اور جو تمہیں حکم ہوتا ہے (اس کو) سنو تو وہ (جو تمہارے بڑے تھے) کہنے لگے کہ ہم نے سن تو لیا لیکن مانتے نہیں۔ اور ان کے کفر کے سبب بچھڑا (گویا) ان کے دلوں میں رچ گیا تھا۔ (اے پیغمبر ان سے) کہہ دو کہ اگر تم مومن ہو تو تمہارا ایمان تم کو بری بات بتاتا ہے۔93
 

سیما علی

لائبریرین
سورۃ النور56
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَاَطِيۡ۔عُوا الرَّسُوۡلَ لَعَلَّكُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ۞

ترجمہ: نماز کی پابندی کرو، زكٰوة ادا کرو اور اللہ کے رسول کی فرمانبرداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔
 

سیما علی

لائبریرین
وَمَالَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِير اور ﷲ کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں (سورہ البقرہ١٠٧)
 

سیما علی

لائبریرین
القرآن اور ہم ضرور تمہیں آزمائیں گے کچھ خوف و ہراس اور بھوک سے، اور جان ومال اور پھلوں کے نقصان سے، اور صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجئے! (البقرہ : 155)
 

سیما علی

لائبریرین


(سورۃ الاخلاص
قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾
اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾
لَمۡ یَلِدۡ ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ﴿۳﴾
وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ﴿۴ )
 

سیما علی

لائبریرین
اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو ذکرِ الٰہی کی طرف لپکو اور خریدو فروخت چھوڑ دو، تمہارے لئے یہی بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔ (سورۃ الجمعہ: آیت ۹)
 
وَ اِنْ تُطِعْ اَكْثَرَ مَنْ فِی الْاَرْضِ یُضِلُّوْكَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِؕ-اِنْ یَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ اِنْ هُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَ(۱۱۶)
او راے سننے والے زمین میں اکثر وہ ہیں کہ تو ان کے کہے پر چلے تو تجھے اللہ کی راہ سے بہکادیں وہ صرف گمان کے پیچھے ہیں (ف۲۳۴) اور نری اٹکلیں(فضول اندازے) دوڑاتے ہیں(ف۲۳۵)
 
قُلْ هَلْ عِنْدَكُمْ مِّنْ عِلْمٍ فَتُخْرِجُوْهُ لَنَاؕ-اِنْ تَتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ اِنْ اَنْتُمْ اِلَّا تَخْرُصُوْنَ(۱۴۸)
تم فرماؤ کیا تمہارے پاس کوئی علم ہے کہ اسے ہمارے لیے نکالو تم تو نِرے گمان کے پیچھے ہو اور تم یونہی تخمینے کرتے ہو(ف۳۰۸)
 
وَ مَا یَتَّبِ۔عُ اَكْثَرُهُمْ اِلَّا ظَنًّاؕ-اِنَّ الظَّنَّ لَا یُغْنِیْ مِنَ الْحَقِّ شَیْ۔۔ٴً۔اؕ-اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِمَا یَفْعَلُوْنَ(۳۶)
اور ان (ف۹۰) میں اکثر تو نہیں چلتے مگر گمان پر (ف۹۱) بےشک گمان حق کا کچھ کام نہیں دیتا بےشک اللہ ان کے کاموں کو جانتا ہے
 
Top