فلک شیر
محفلین
جوان ہمیشہ سے گہرائی میں اترتے رہے ہیں !بعد میں سکندر نے اپنی فوج کا جوان اتروا کر گہرائی معلوم کروائی۔۔۔ پھر دونوں ہی اترنے سے باز رہے۔۔۔ دروغ بہ گردن فلاں فلاں
جوان ہمیشہ سے گہرائی میں اترتے رہے ہیں !بعد میں سکندر نے اپنی فوج کا جوان اتروا کر گہرائی معلوم کروائی۔۔۔ پھر دونوں ہی اترنے سے باز رہے۔۔۔ دروغ بہ گردن فلاں فلاں
اس پوسٹ کو پڑھ کر اتنا دکھ ہوا ہے کہ اب اگلا مہینہ کوچے کا دروازہ بند کر کے لیٹا رہوں گا۔۔ نہ کہیں آؤں گا نہ جاؤں گا۔۔۔ بس۔۔۔
پھر ہم دروازہ کھٹکٹائیں گے تو کھولنا ہی پڑے گا😊😊😊😊😊اس پوسٹ کو پڑھ کر اتنا دکھ ہوا ہے کہ اب اگلا مہینہ کوچے کا دروازہ بند کر کے لیٹا رہوں گا۔۔ نہ کہیں آؤں گا نہ جاؤں گا۔۔۔ بس۔۔۔
میں سمجھا یہ میرے نیرنگ بھائی کا اپنا قول ہے کیونکہ اِس قول میں تجرد پسندی کی بجائے مشکل پسندی کا اثر زیادہ لگ رہا ہے۔۔۔۔۔دنیا میں کسی بھی قسم کی خلوت گزینی ناکامی کی تجرد پسندی سے بڑی نہیں۔ ناکامی اپنے ہی گھر میں اجنبی ٹھہرتی ہے۔
بہت بہت پرانی لڑیاں کھنگال رہے ہیں۔۔۔میں سمجھا یہ میرے نیرنگ بھائی کا اپنا قول ہے کیونکہ اِس قول میں تجرد پسندی کی بجائے مشکل پسندی کا اثر زیادہ لگ رہا ہے۔۔۔۔۔
اب میرا قولِ زریں سماعت فرمائیں:’’پرانی لڑیوں کو خیال افروز، فکرانگیز، دل نشیں ، روح پرور،جاں اور جہاں تاب باتوں سے تازہ رکھنا بھی صدقہ جاریہ ہے ۔‘‘
مگر آپ کے مراسلات ہوتے بڑے مزیدار ہیں۔ داد و تحسین کے مستحق اوراردوادب کے طلباء کے لیے سیکھنے سکھانے کی چیز یعنی لکھو تو ایسے لکھو کہ کریں لوگ آرزواور دیکھے تو دیکھ کر یہ زمانہ مثال دے ، واہ ۔خدا آپ کے قلم زریں رقم کو ہمیشہ تابندہ رکھے ، آمین۔ آج کی بات یہی دعاٹھہری۔۔۔۔۔ یہ مشکل پسندی تو بڑے لوگوں کی باتیں ہیں۔
آمینمگر آپ کے مراسلات ہوتے بڑے مزیدار ، داد و تحسین کے مستحق اوراردوادب کے طلباء کے لیے سیکھنے سکھانے کی چیز یعنی لکھو تو ایسے لکھو کہ کریں لوگ آرزواور زمانہ مثال دے ، واہ ۔خدا آپ کے قلم ،زریں رقم کو ہمیشہ تابندہ رکھے ، آمین۔ آج کی بات یہی دعاٹھہری۔
سر بہ سر محبت سئیں۔۔۔ اللہ مجھے آپ کی دعا کی عملی تفسیر بنا دے۔ آمینمگر آپ کے مراسلات ہوتے بڑے مزیدار ہیں۔ داد و تحسین کے مستحق اوراردوادب کے طلباء کے لیے سیکھنے سکھانے کی چیز یعنی لکھو تو ایسے لکھو کہ کریں لوگ آرزواور دیکھے تو دیکھ کر یہ زمانہ مثال دے ، واہ ۔خدا آپ کے قلم زریں رقم کو ہمیشہ تابندہ رکھے ، آمین۔ آج کی بات یہی دعاٹھہری۔
کیا کہنے بھیااک بھی عیب چھپ نہ سکا دن کے سفید صافے سے (صافہ اک کپڑا ہوتا ہے جو لوگ کاندھے پر رکھ لیتے ہیں)
دن کے کتنے عیب چھپائے ہیں رات کی کالی چادر نے
آپا یہ کسی پنجابی شاعرہ کا شعر ہے۔ نام مجھے یاد نہیں۔کیا کہنے بھیا
حق ہے حق ہے
اللہ میرے بھیا کی حفاظت کرے آمین
جس کے قلم سے فضیلت کے موتی بکھرتے ہیں
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ڈبلیوڈبلیوجےڈی 😀زندگی کا آسان و سادہ کلیہ یہی ہے کہ جب جب معاملات خراب ہونے لگیں، تب تب یہ تفکر کرنا چاہیے کہ اگر مری جگہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوتے تو کیا کرتے ....
آپ اپنی زندگی میں مثال سے متاثر ہوتے ہوئے اسکی پیروی کرنا چاہتے ہیں... یہ سوچ ہیرو کے اسوہ حسنہ کو اپنانے جیسی ہے ... آپ کے اختصار کو گوگل پر کافی سرچ کیا ....معنی نہیں ملا تو سوچا آپ سے پوچھ لیا جائے..ڈبلیوڈبلیوجےڈی 😀