تبسم
محفلین
ہوئی تھی نا وہ پاگلپن صرف گھر والے دیکھے ناپہلے نہیں ہو کیا؟
ہوئی تھی نا وہ پاگلپن صرف گھر والے دیکھے ناپہلے نہیں ہو کیا؟
ہاہاہاہاہا خود ہی ٹھیک ہو جاتی ہوںپھر کس نے علاج کیا اور کیسے ٹھیک ہوئیں؟
چچا غالب اسی لیے کہہ گئے تھے :بعض اوقات اذیت جب حد سے بڑھ جاتی ہے تو اذیتوں سے عشق ہو جاتا ہے پھر چاہے کوئی کتنی بھی اذیت دے دے اس انسان سےنفرت کا جواز ہی نہیں بنتا .. :')
نفرتوں کا وجود باقی نہیں رہتا،رہتی ہے تو بس بے حسی..!اپنے آپ سے جنگ ،اور جنگ بھی ایسی جو بہت پہلے سے ہاری جا چکی ہو ..!
سمجھ ،شعور سب لا پتا سا ہو جاتا ہے ..!
کیا ہوتا ہے اس کے بعد کچھ خبر ہی نہیں رہتی ..!
بس کچھ بچتا ہے تو وہ اذیتوں سے عشق ..!!
اچھا مجھے نہیں پتا تھیچچا غالب اسی لیے کہہ گئے تھے :
رنج سے خوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج
مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں
چلو اب تو معلوم ہو گیا ناں۔اچھا مجھے نہیں پتا تھی
کہی اور سے نہیں لی 2017 میں نے ہی لیکھی تھی اور جہاں لیکھی تھی واہی سے کاپی کی ہےاتنی اچھی اردو، کہاں سے نقل کر کر کے یہاں چسپاں کر رہی ہو؟
اب دیکھیکہی نہیں کہیں
لیکھی نہیں لکھی
واہی نہیں وہیں
اب کیا دیکھی؟اب دیکھی
اپ نے مجھے کنفیوز کر دیااب کیا دیکھی؟
کہیں تم "اب دیکھیں" تو نہیں کہنا چاہتیں؟
افف اللہمیں تو تمہاری اردو صحیح کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔