تو اپنی خوشیاں تھوڑی تھوڑی شئیر کیا کریں ہم سب آپکی خوشی میں خوش ہیں۔۔۔۔جی سس میں تو ہمیشہ خوش ہی رہتی ہوں اور رہی بات شئیر نا کر نے والی میری زندگی میں ایسا کچھ نہیں ہےجو میں شئیر نا کر پاؤں
ہماری زندگی میں خوشیاں تو کم ہی ائی ہے پھر بھی اللہ سے کوئی گیلا نہیں پھر بھی خوش ہے ہمتو اپنی خوشیاں تھوڑی تھوڑی شئیر کیا کریں ہم سب آپکی خوشی میں خوش ہیں۔۔۔۔
پرودگار سے ہم گلاِ کر ہی نہیں سکتے کیونکہ ہر حال میں اُسکی عطا بے شمار ہے۔۔۔ہماری زندگی میں خوشیاں تو کم ہی ائی ہے پھر بھی اللہ سے کوئی گیلا نہیں پھر بھی خوش ہے ہم
جیپرودگار سے ہم گلاِ کر ہی نہیں سکتے کیونکہ ہر حال میں اُسکی عطا بے شمار ہے۔۔۔
کیوں کے ہم دو لوگ ہے نا اس لیےتو صرف دو ہی کیوں ڈالتے ہیں؟ یہی تو میں پوچھ رہا ہوں۔
اب یہ تو اُن لوگ کے کھانے پر ہےتو جن کے گھر میں آٹھ دس افراد ہوں، وہ تو مارے گئے ناں پھر کہ آٹھ دس پیاز ڈالنے پڑیں گے۔