آدم کا بیٹا
محفلین
خوش قسمت انسان وہ ہے جو اپنی قسمت پر خوش رہے ۔
خوبصورت الفاظ میں بول کر، کسی خاص لفظ پر زور دے کر، یا آنکھ کے اشارے سے بھی جھوٹبولیبولاجاتیجاتا ہے اوراس طرحکیکا جھوٹ واضح الفاظ میں بولے گئے جھوٹ سے کہیںبریبُرا ہے۔
زندگی موت کا دیباچہ ہے۔
سبحان اللہ۔۔۔۔۔مسلمانوں کے دِل اللہ کی مسجدیں ہیں۔ بڑا مُبارک وہ شخص ہے جو ان مسجدوں کو اُس کے ذِکر سے آباد رکھے
اوربڑا ظالم وہ ہے جو ان میں دُنیوی وسوسے پیدا کر کے انہیں اللہ کے ذِکر سے خالی کر دے۔