جاسم محمد
محفلین
عدالتیں تو الحمدللہ اشرافیہ کے گھر کی لونڈیاں ہیں۔ایسا ہر کرپٹ کے ساتھ ہونا چاہیے اور ایک ساتھ ہونا چاہیے، اس کی شروعات حکومت میں شامل کرپٹ مافیا سے شروع ہو تو میں حکومت کے ساتھ ہوں، اس کے بعد رائے ونڈ کی طرف بھی جانا۔ کسی اکیلے مفرور کے خلاف اسے انتقامی کاروائی کے طور پر دیکھا جائے گا۔ مفرور جس کا شاید پورا گھرانہ اس ملک میں موجود نہیں ہے۔ اس پراپرٹی کا کیس چل رہا ہے، عدالت نے اس گھر کو بیچنے پر پابندی لگائی ہے۔ اب اس گھر میں پناہ گاہ بنا کر عدالت کا مذاق اڑانے کا جس نے مشورہ دیا ہے اس کا تو کچھ نہیں جانا لیکن حکومت کو آگے چل کر بھگتنا پڑے گا۔ عدالت کچھ نہ بھی کرے تو ایسے اقدامات سے انتقام کی بو ہی آئے گی۔