شاید کسی مگر مچھ نے!!!۔یہ تصویر کھینچی کس نے ہو گی؟
کیا دہشت ہے کہ سارے مگرمچھ پانی چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔ تصویر میں بائیں جانب ایک مگرمچھ کنارے کو چڑھنے والا ہی ہےجائے ماندن نہ پائے رفتن
وہ مگر مچھ ، پیرا شوٹر کی ، تصویر بنا کر واپس آ رہا ہے ، جو آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں۔کیا دہشت ہے کہ سارے مگرمچھ پانی چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔ تصویر میں بائیں جانب ایک مگرمچھ کنارے کو چڑھنے والا ہی ہے
منگھو پیر کے نکھٹّو مگرمچھوں کی طرح کے مگرمچھ ہوئے تو بچ جائے گا۔یہ تو گیا کام سے۔
جانور تو ایک بار ہی ذبح ہو جائیں گے پر عوام تو ہر روز ایک نئی موت کا سامنا کرتی ہے
یہ کیا ہے؟
پاکستان یا ہندوستان کی تصویر ہوتی تو شاید آپ کی بات مانی جاتی۔۔گاڑی کو دم کرا رہے ہیں شاید
پاکستان یا ہندوستان کی تصویر ہوتی تو شاید آپ کی بات مانی جاتی۔۔
میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ :
ایسے سگریٹ ختم نہیں ہوں گیں۔تین چار خود کش بمبار تیار کرو اور انہیں سگریٹ والی فیکٹروں میں بھیجو۔پھر کچھ امید ہےمیں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ :
"سگریٹ ایک بری چیز ہے اور بری چیز کو دنیا سے ختم کرنا چاہئے اس لیے یہ لو ایک سگریٹ تم پیو اور ایک ہم پئیں اور اسے ختم کرے۔ "
بھلا یہ نیک کاموں سے ان خود کش بمباروں کا کیا تعلق؟ایسے سگریٹ ختم نہیں ہوں گیں۔تین چار خود کش بمبار تیار کرو اور انہیں سگریٹ والی فیکٹروں میں بھیجو۔پھر کچھ امید ہے
ہاں یار یہ بھی پتے کی بات کیبھلا یہ نیک کاموں سے ان خود کش بمباروں کا کیا تعلق؟
یار ویسے تو میں سگریٹ چھوڑ دئیے لیکن اس پروفٹ کے بارے میں سوچ کے دوبارہ شروع نہ کردوں
خود کش بمبار بھی تو نیکیاں ہی کما رہے ہیں ناں بقول ۔۔۔۔۔بھلا یہ نیک کاموں سے ان خود کش بمباروں کا کیا تعلق؟
بقول کن کے؟خود کش بمبار بھی تو نیکیاں ہی کما رہے ہیں ناں بقول ۔۔۔ ۔۔