آپ نے شمشاد بھائی کے پتے یاد دلا دیے۔۔۔۔
یہ پاکستانی تو نہیںآئن اسٹائن پاکستان میں!!!
سوزوکی ماروتی کاروں کی نمبر پلیٹس ۔HR بھارتی ریاست ہریانہ کی نمبر پلیٹ ہے آگے ایک اور انگلش الفا ڈال کر پھر سے نمبر دیا جاتا ہے بھارت میں ہمارے یہاں سیدھی ضلع کے نام کی آگے ساتھ میں الفا اور پھر نمبر لکھا جاتا ہے ۔ یہ تصویر مغربی بھارت کی ہے پچھلی گاڑی میں راجھستان کی نمبر پلیٹ لگ رہی ہے ۔یہ پاکستانی تو نہیں
یہ تصویر بھارتی لگ رہی ہے اس کی تصدیق کی جائے
تو جے آئی بی والوں سے پوچھ لیتے نامیں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ ایچ آر کہاں کی نمبر پلیٹ ہو سکتی ہے۔۔۔
پیچھے جو گاڑی کی نمبر پلیٹ نظر آ رہی ہے، اس سے تو یہی لگتا ہے کہ ہریانہ کی تصویر ہے۔یہ پاکستانی تو نہیں
یہ تصویر بھارتی لگ رہی ہے اس کی تصدیق کی جائے
ہونڈا ون ٹو فائیو ہوتے ہوئے اسے کیا ضرورت ہے سدھرنے کی؟
تو پھر کیا جمپ لگاتا ؟ہونڈا ون ٹو فائیو ہوتے ہوئے اسے کیا ضرورت ہے سدھرنے کی؟
انیس بھائی کچھ سمجھ نہیں آئی یہ کیا آرٹ ہے؟
شمشاد بھائی وی سی آر کا ہیڈ صاف کرنا بھی ایک آرٹ ہوتا تھا۔انیس بھائی کچھ سمجھ نہیں آئی یہ کیا آرٹ ہے؟