کاش کہ یہ مرسیڈیز سی ایل کے پیچھے کو چل پڑتی۔ بڑا شغل لگنا تھا
افسر ہے اس کی مرضی ماتحت تھوڑا ہےاس نے وردی کیوں نہیں پہنی
وردی نہ ہونے کا یہ نقصان ہے کہ نیم پلیٹ دیوار پر لگوانی پڑی ہے
ویسے آپس کی بات ہے کہ وردی نہ ہو تو لوگ کتنی آسانی سے اسے گدھا سمجھ سکتے ہیں؟
جب تمہاری "وہ" آجائے گی۔ہمیں کب نصیب ہو گی
یعنی فوج کی اچھی بھلی نوکری چھوڑ کر آپ روٹیاں لگانا چاہتے ہیں؟ کیوں نہ اسے سائیڈ بزنس کے طور پر اپنا لیں؟ لوگ بھی کہیں گے کہ دیکھ یار، کتنا سادہ بندہ ہے۔ چاہے ہیلی کاپٹر پر آتا جاتا ہے، لیکن روٹیاں اسی محنت اور اسی لگن سے لگا کر دیتا ہےہمیں کب نصیب ہو گی
گزارہ ہو گا بہترین وقت، بس استمعال کو استعمال لکھنا سیکھ لیتا۔
ہائے ظالم، ایگل والا کیا سوتیلا تھا یا امریکی ڈالر زیادہ پیارے ہیں؟
میں نے کیا ہے