ناعمہ عزیز
لائبریرین
بس ٹھیک ہے چاچو اور میں نے اسے کبھی استعمال نہیں کرنا کہ کہی ًًں ختم نا ہو جائےچلو اگلی دفعہ تمہارے لیے بال پوائنٹ کا ڈبہ بھیج دوں گا۔
بس ٹھیک ہے چاچو اور میں نے اسے کبھی استعمال نہیں کرنا کہ کہی ًًں ختم نا ہو جائےچلو اگلی دفعہ تمہارے لیے بال پوائنٹ کا ڈبہ بھیج دوں گا۔
ڈالرکونسے والا ڈالر یا ونگ سنگ
ارے 90 کی تو میری پیدائش ہے لالہجناب پھربھی یہ 90 سے پہلے ہوا نا ہائے اللہ
اچھا اچھا بجو تو سیریس ہی ہوگئی بھئی مذاق تھاارے 90 کی تو میری پیدائش ہے لالہ
ارے ڈالر پن اس کا مطلب ہے یہ کوئی 1996 یا 1997 کی بات ہے
صدی بھی تو لکھنی تھی ناں کہ 18 سو ہے۔ارے 90 کی تو میری پیدائش ہے لالہ
اچھا اچھا بجو تو سیریس ہی ہوگئی بھئی مذاق تھا
صدی بھی تو لکھنی تھی ناں کہ 18 سو ہے۔
جی ہاں بالکلارے ڈالر پن اس کا مطلب ہے یہ کوئی 1996 یا 1997 کی بات ہے
ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگیا
یہ تو ایسی شناختی علامت ہے اس پر اوبامہ بھی پیپر دے سکتا ہےپکی بات ہے یہ شناختی علامت اسکول کے کسی ماسٹر نے لکھی ہو گی۔
اس کی کلاس ہونی چاہیے۔
پپو بھائی وہ امریکی ہے، وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔یہ تو ایسی شناختی علامت ہے اس پر اوبامہ بھی پیپر دے سکتا ہے