میری ماں تجھے سلام
چاچو مینے کب کہا کہ یہ آپ ہیں؟؟؟؟یہ میں نہیں ہو سکتا کیونکہ مجھے تو چھٹی والے دن بھی دفتر جانا پڑتا ہے۔
یہ تصویر گھر میں ہی دیکھنی چاہیےمیں تو ادھر ہی ہوں ہیرو لیکن یہاں تمہاری لگائی ہوئی تصویر نظر نہیں آ رہی۔ گھر جا کر دیکھوں گا۔
یہ تصویر گھر میں ہی دیکھنی چاہیے
اگر یہ سب کرنے کی اجازت ہوتی تو یہ پیارا سا گارڈن پاکستان میں بنتا کاشیہاں مالٹے کینو کھا کر چھلکے پھینکنا، گنڈیریاں چوس کر پھوک پھینکنا، مونگ پھلی کھانا اور گند بلا پھینکنا سخت منع ہے۔