زین
لائبریرین
کہیں بھیاور تمہیں کہاں دیکھنی چاہیے؟
کہیں بھیاور تمہیں کہاں دیکھنی چاہیے؟
پچھلے سال صوبائی حکومت نے دو ارب روپے اور اس سال بھی ایک ارب روپے سکولوں کی حالت بہتر بنانے کے لئے مختص کئے ہیں لیکن اس کا صحیح استعمال نہیں ہورہا۔ بیس سال پہلے سکولوں کی جو حالت تھی آج بھی ویسی ہی ہے ۔سمجھ نہیں آتا زین بھیا اس کو پسند کروں کہ نہ
یہاں گھاس پر چلنے کی سخت ممانعت ہے
بھیا پیسے کی ضرورت ایک طرف ۔۔اس سے پہلے استادوں کا ذہن بدلنے کی ضرورت ہے۔ ان کو ان کا مقام یاد دلانے کی ضرورت ہے ورنہ ہمارے بڑوں نے بھی تو ایسے اچھے استادوں سے پڑھا ہوا ہوگا ناں اور وہ ٹاٹ پر یا زمین پر بیٹھ کر۔۔پچھلے سال صوبائی حکومت نے دو ارب روپے اور اس سال بھی ایک ارب روپے سکولوں کی حالت بہتر بنانے کے لئے مختص کئے ہیں لیکن اس کا صحیح استعمال نہیں ہورہا۔ بیس سال پہلے سکولوں کی جو حالت تھی آج بھی ویسی ہی ہے ۔
میں نے خود میٹرک تک اس طرح کے ماحول میں پڑھا
لیں جناب اگر یہ بتا دیا تو اس کو اغوا ہونے سے کون بچائے گایہ بتائیں کہ یہ بچی کس کی بچی ہے ۔ابن انشا نے تو ایک نظم لکھی تھی "یہ بچہ کس کا بچہ ہے " اس پر بھی شائد کوئی طبع آزمائی کر لے
درست کہا۔بھیا پیسے کی ضرورت ایک طرف ۔۔اس سے پہلے استادوں کا ذہن بدلنے کی ضرورت ہے۔ ان کو ان کا مقام یاد دلانے کی ضرورت ہے ورنہ ہمارے بڑوں نے بھی تو ایسے اچھے استادوں سے پڑھا ہوا ہوگا ناں اور وہ ٹاٹ پر یا زمین پر بیٹھ کر۔۔