آج کی تصویر - 1

تلمیذ

لائبریرین
بھئی مجھے تو گرافکس یعنی فوٹوشاپ، السٹریٹر وغیرہ کا فن ہی لگتاہے۔ کیا آپ کے خیال میں یہ کیمرے سے لی ہوئی تصویر ہے؟
فوٹو گرافی سے دلچسپی رکھنے والےاحباب اور ڈیزائنر حضرات براہ کرم رائے دیں۔
شمشاد پردیسی ساجد [/quote]

جی یہ فوٹو گرافی ہی ہے۔ صرف نیچے دائیں کونے پہ کسی نے کوئی لوگو یا نام مٹانے کے لیئے ایک ایریا کاپی پیسٹ کر دیا ہے دو تین بار۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین

خرم شہزاد خرم

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
بھئی مجھے تو گرافکس یعنی فوٹوشاپ، السٹریٹر وغیرہ کا فن ہی لگتاہے۔ کیا آپ کے خیال میں یہ کیمرے سے لی ہوئی تصویر ہے؟
فوٹو گرافی سے دلچسپی رکھنے والےاحباب اور ڈیزائنر حضرات براہ کرم رائے دیں۔
شمشاد پردیسی ساجد [/quote]

دیکھنے میں یہ کیمرے کی تصویر نہیں لگتی۔
 
شمشاد

لائبریرین
@ابن سعود بھائی ذرا یہاں تو دیکھیں۔

تلمیذ بھائی کے مراسلے کا اقتباس لیکر جواب لکھنے پر مراسلہ اسی اقتباس میں شامل ہو جاتا ہے۔ مزید یہ کہ ایک ٹیگ خود بخود بن جاتا ہے جو خرم بھائی کے پروفائل پر لے جاتا ہے۔
 
پردیسی

محفلین
میٹرو بس سروس۔ لاہور​
549263_531522560226566_1709790528_n.jpg
69660_534692269909595_715568989_n.jpg

یہ دونوں تصاویر گرافکس اور فوٹو شاپ میں کام کرنے والے فنکار کا بہترین شاہکار ہیں
 
تلمیذ

لائبریرین
@ابن سعود بھائی ذرا یہاں تو دیکھیں۔

تلمیذ بھائی کے مراسلے کا اقتباس لیکر جواب لکھنے پر مراسلہ اسی اقتباس میں شامل ہو جاتا ہے۔ مزید یہ کہ ایک ٹیگ خود بخود بن جاتا ہے جو خرم بھائی کے پروفائل پر لے جاتا ہے۔

نہیں، خرم شہزادخرم کو میں نے خود ٹیگ کیا تھا
 
تلمیذ

لائبریرین
شاہدرہ پل۔ دریائے راوی۔ لاہور
69660_534692269909595_715568989_n.jpg

میں نے اس تصویر کے بارے میں کہا تھا۔ اگر تو یہ قیصرانی کے کہنے کے مطابق اوریجنل ہے اور فوٹو شاپ وغیر سے صاف کی گئی ہے تو پھر بھی کسی ماہر کاہی کام ہے۔
شیزان ، آپ نے یہ تصویر پوسٹ کی تھی، آپ کیا کہتے ہی؟
 
شیزان

میں بھی قیصرانی بھائی سے متفق ہوں۔

مزید یہ ایک اوریجنل تصویر دیکھئے

579704_107063472810205_1734557842_n.jpg
 
Top