آج کی تصویر - 1

پپو

محفلین
یہ صرف تصویر بنوانے کے لیے لحاف اوڑھے گئے ہیں۔

پانچوں میں سے کسی نے بھی جرابیں یا بند جوتے نہیں پہنے ہوئے۔
اور باقی لوگ جو اس تصویر میں نظر آ رہے ہیں وہ نارمل سردی کا لباس پہنے ہوئے ہیں
ہاں ایک بات اور کہیں یہ میراثی گھرانہ تو نہیں ہے
 
Top