شمشاد
لائبریرین
فوٹو شاپ کا کمال لگتا ہے یہ۔
فوٹو شاپ کا کمال لگتا ہے یہ۔
میرا بھی یہی خیال ہے کہ کسی پھلوں کی کمپنی کا اشتہار ہے۔۔فوٹو شاپ کا کمال لگتا ہے یہ۔
درج ذیل لنک پر اس بارہ میں مزید معلومات دستیاب ہیں ۔ اس طرح کا پودا خریدا جاسکتا ہے۔ جس پر دو مختلف پھل دستیاب ہوں۔میرا بھی یہی خیال ہے کہ کسی پھلوں کی کمپنی کا اشتہار ہے۔۔
فوٹو شاپ کا کمال لگتا ہے یہ۔
یہ فوٹو شاپ کا کمال نہیں ہے آپ اس طرح کا پودا خرید سکتے ہیں جس پر دو مختلف پھل دستیاب ہوں۔میرا بھی یہی خیال ہے کہ کسی پھلوں کی کمپنی کا اشتہار ہے۔۔
تھوڑی مزید پیوند کاری کر یں تو ایک ہی پودے سے سیب ، کیلے، آم، انار، انگور، مالٹا،تربوز اور اور اور گرما سبھی حاصل کیئے جا سکتے ہیں۔جی ہاں اس کو پیوند کاری کہتے ہیں۔ اسطرح ایک ہی تنے سے دو تین پھل حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
بنیادی درخت تو کھجور یا ڈیٹ پام کا لگتا ہے
multi grafted trees یا multigrafted trees پر گوگل کریں تو ایسی معلومات ملیں گی۔بنیادی درخت تو کھجور یا ڈیٹ پام کا لگتا ہے
جی ہاں اس کو پیوند کاری کہتے ہیں۔ اسطرح ایک ہی تنے سے دو تین پھل حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
اس تصویر میں بھی پیوندکاری ہی لگتی ہے لیکن فوٹو شاپ کی