شمشاد
لائبریرین
میرے خیال میں ملتے جلتے پھلوں کی پیوند کاری کی جاتی ہے۔ اب یہ تو نہیں ہو سکتا کہ کیلے کے درخت کے ساتھ تربوز کی پیوند کاری کر دی جائے۔کیا پیوند کاری مختلف پھلوں کے لئے بھی ہو سکتی ہے۔؟ میرا خیال تھا کہ یہ ایک ہی قسم کے پھلوں کی مختلف اقسام کے لئے ہی ہو سکتی ہے۔ مثلاآ موں کی مختلف اقسام کو ملا کر قلمی آم تیار کرنا۔