نیرنگ خیال
لائبریرین
حال ہی میں ہمیں پتہ چلا ہے کہ مابدولت بڑے باذوق انسان ہیں۔
یہ ساری آپ کی ذاتی محنت ہے کہ جیسا کہ محفل کی حکایتی نے بتایا۔۔ ورنہ باقیوں پر اسے بڑی محنت کرنا پڑی ہے۔۔
حال ہی میں ہمیں پتہ چلا ہے کہ مابدولت بڑے باذوق انسان ہیں۔
مونٹی نیگرو کے بوسنیائی مسلم اکثریتی علاقے سنجاق میں کل افطار کی دعوت۔
تصویر میں مونٹی نیگرو کے صدر، سنجاق کے رئیس العلماء اور مونٹی نیگرو کے عیسائی باشندوں کے سربراہ ایک ساتھ بیٹھے افطار کر رہے ہیں۔
عمر بھائی نے لٹ ڈالی ہوئی ہے۔۔۔ ۔۔
عمر بھائی نے لٹ ڈالی ہوئی ہے۔۔۔ ۔۔
جناب ہم نے یہاں بدھ کو اہتمام کیا تھا لگ بھگ 150 سے زیادہ لوگ تھے افطار پارٹی میں اور تقریباَ 40 سے زیادہ غیر مسلم تھے جن میں ہندو اور عیسائی بھی شامل تھے۔ تصویریں بھی ہیں لیکن ادارے اور خواتین کی وجہ سے شئیر کرنے سے قاصر ہوں۔پاکستانی عیسائیوں اور ہندوؤں کیساتھ اگر افطار کی کوئی تصویر مل جائے تو ضرور لگائیے گا۔
اوہ میں یہاں کہاں سے آگئیIs This Your Story Tooملائکہ ، محمد بلال اعظم ، امراؤ جان ادا ، ماہی احمد ۔۔ اور باقی بھی جو سارے اسٹوڈنٹس ہیں
Is This Your Story Tooملائکہ ، محمد بلال اعظم ، امراؤ جان ادا ، ماہی احمد ۔۔ اور باقی بھی جو سارے اسٹوڈنٹس ہیں
Is This Your Story Tooملائکہ ، محمد بلال اعظم ، امراؤ جان ادا ، ماہی احمد ۔۔ اور باقی بھی جو سارے اسٹوڈنٹس ہیں
جبھی تو۔۔اچھا تو تمہارا بھی یہی حال ہوتا ہے۔ اسی لے ساتھ ساتھ گانے سنتی رہتی ہو۔
متفق ۔۔Is This Your Story Tooملائکہ ، محمد بلال اعظم ، امراؤ جان ادا ، ماہی احمد ۔۔ اور باقی بھی جو سارے اسٹوڈنٹس ہیں