عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے کیا پتا بھیا؟یہ آج کیا "آنے جانے" کی شرارت چھیڑی ہے مانو گڑیا نے
مجھے کیا پتا بھیا؟یہ آج کیا "آنے جانے" کی شرارت چھیڑی ہے مانو گڑیا نے
شرارت اور بدتمیزی میں بہت فرق ہوتا ہے۔ اور الحمد للہ یہاں کوئی بدتمیزی نہیں کرتا۔
جو کرتے ہیں ان کا علاج بھی ہو جاتا ہے۔
احمد بھائی اتنا تو میں بھی اب مزاج شناس ہو چکا ہوں۔
کیا بات کردی میں نے۔۔۔؟ہاہاہاہا
کیا بات کر دی آپ نے۔
کیا بات کردی میں نے۔۔۔ ؟
ہم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ÷؟
میرے ذہن میں نہیں آ رہی کوئی غلط بات کر دی کیا،۔۔۔ ۔۔۔ ۔
دیکھنا بھیا ابھی شمشاد بھائی آ جائیں گے اُن کو ٹیگ نہ بھی کرو تو آجائیں گے۔۔۔۔۔۔۔پھر ان سب بیماریوں کا علاج کر دیں گے
ہاہاہاہا
واقعی۔۔۔ ۔! آپ کے ساتھ رہ کر سب کے سب شرارتی ہوتے جا رہے ہیں۔
نہ صرف شرارتی بالکہ بدتمیز بھی ہیہیہی ہیی ہیہ یہ
ہاہاہاہا
کیا بات کر دی آپ نے۔
اور خود کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔
?And Who did this mistakeحال ہی میں ہمیں پتہ چلا ہے کہ مابدولت بڑے باذوق انسان ہیں۔
aik aur bat pouchen Pehle jab men type karta thaیہ تو سعود بھائی سے پوچھنا پڑے گا۔
?And Who did this mistake
aik aur bat pouchen Pehle jab men type karta tha
To urdu type hoti thi Larkin ab English ho rhi
Any particular reason .....
Sir Gee Safari IPhone 5 men ctrl aur space Kdr se laonCtrl + Space استعمال کریں لینگویج سویچنگ کے لئے۔