گلابو کبھی بھی عید پر نہیں پہنچ سکے گی اس تک ہاں ویسے صدقے خیرات میں شاید چلی جائے
واہ
سب انٹیوں کی طرف سے!!!
مطلب آپ خود کو انٹی تسلیم کر رہی ہیں!!!!واہ
میرے جذبات کی بالکل صحیح عکاسی
اللہ برکت دینے والا ہے۔ بندہ کیا کر سکتا ہے۔واہ
میرے جذبات کی بالکل صحیح عکاسی
گلابو افففف
بهانجے بهانجیوں اور بهتیجے بهتیجیوں کی تو آنٹی ہی ہوںمطلب آپ خود کو انٹی تسلیم کر رہی ہیں!!!!
اور عید کے موقعے پر گلابو کو بھی کھایا جا سکتا ہےگلابو پر ہنسی آ رہی ہے حالانکہ یہ ترس کھانے کا مقام ہے۔
جو حکم جناب۔ میں تو "گلابو" اور "میں میں" کی دوری ختم کرنے کے چکر میں تھامنصور بھائی عید پر گلابو کو تو بخش دو۔ اور تھوڑے ہیں کیا عید پر قربان ہونے کے لیے۔
مجھے تو کوئی پرابلم نہیں ہوتا جب کوئی ایسے کرتا ہے
سب انٹیوں کی طرف سے!!!
گلابو کو چند دن اور عیش کر لینے دیں۔ ہو سکتا ہے اس دوران اس کا دل کسی اور پر آ جائے اور وہ ہنستے کھیلتے ایک سال اور گزار لے۔جو حکم جناب۔ میں تو "گلابو" اور "میں میں" کی دوری ختم کرنے کے چکر میں تھا
ایسے بھی دن خراب نہیں آئے میرےتو ہمیں بھی ان میں شامل کر لیں ناں آنٹی جی۔