بڑا کہاںہوں، چھوٹا ہی ہوں، بیشک جمع تفریق کر کے دیکھ لیں۔
ماہی احمد لائبریرین اکتوبر 8، 2013 #1,182 ارے ارے جمع تفریق کی کیا ضرورت ہے ہمیں معلوم ہے ماہ و سال بھی آپ کی عزت و تکریم میں ، عمر کا لحاظ کرتے ہوئے فیصلہ آپ کے حق میں سنا ڈالیں گے
ارے ارے جمع تفریق کی کیا ضرورت ہے ہمیں معلوم ہے ماہ و سال بھی آپ کی عزت و تکریم میں ، عمر کا لحاظ کرتے ہوئے فیصلہ آپ کے حق میں سنا ڈالیں گے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 8، 2013 #1,183 اچھا چلیں یہ بتائیں کہ ابھی آپ نے عمر کی کون سے سالگرہ منائی تھی؟
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 8، 2013 #1,186 شمشاد صاحب خوا3 کیوں کر بتانے لگیں اپنی عمریں؟! ہوا میں تیر چلا رہے ہیں حضور اور خالی دریا میں صید کر رہے ہیں!
شمشاد صاحب خوا3 کیوں کر بتانے لگیں اپنی عمریں؟! ہوا میں تیر چلا رہے ہیں حضور اور خالی دریا میں صید کر رہے ہیں!
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 9، 2013 #1,194 زیاں میں سودہِ وجہِ زیاں ہوا ہے کبھی! ہمارے واسطے بہتر کہاں ہوا ہے کبھی؟
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 9، 2013 #1,196 گاتے تو ہم رہیں گے لیکن اب جو غزل لکھی جائے گی اس کی موجد آپ ٹھہریں گی۔ گو کہ یہ شعر ہم نے فی البدیہ کہا ابھی اور ارادہ رکھتے ہیں کہ مکمل غزل کریں!
گاتے تو ہم رہیں گے لیکن اب جو غزل لکھی جائے گی اس کی موجد آپ ٹھہریں گی۔ گو کہ یہ شعر ہم نے فی البدیہ کہا ابھی اور ارادہ رکھتے ہیں کہ مکمل غزل کریں!
مہدی نقوی حجاز محفلین اکتوبر 9، 2013 #1,198 ماہی احمد نے کہا: اوہو! اچھی بات مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے پہلی غزل کے بعد کوئی غزل پڑھنے کو نہ ملی آپ کی! خیریت؟ کہیں شاعری کی ندی سوکھ تو نہیں گئی آپ کی؟
ماہی احمد نے کہا: اوہو! اچھی بات مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے پہلی غزل کے بعد کوئی غزل پڑھنے کو نہ ملی آپ کی! خیریت؟ کہیں شاعری کی ندی سوکھ تو نہیں گئی آپ کی؟
ماہی احمد لائبریرین اکتوبر 9، 2013 #1,199 وقت کی کمی ہے خاصی۔ مشکل سمسٹڑ ہے بہت یہاں آجاتی ہوں اتنا ہی کافی ہے ویسے بھی پہلے بتایا تھا نا کہ یہ میرا شعبہ نہیں ہے، لفظ ہاتھ ہی نہیں آتے
وقت کی کمی ہے خاصی۔ مشکل سمسٹڑ ہے بہت یہاں آجاتی ہوں اتنا ہی کافی ہے ویسے بھی پہلے بتایا تھا نا کہ یہ میرا شعبہ نہیں ہے، لفظ ہاتھ ہی نہیں آتے