منصور مکرم
محفلین
اسکی شباہت تو فیس بک کے مالک سے ملتی ہے۔
اسکی شباہت تو فیس بک کے مالک سے ملتی ہے۔
زکربرگ بھی کارٹون ہی ہے۔اسکی شباہت تو فیس بک کے مالک سے ملتی ہے۔
جی ہاں ایک کٹھ پتلی جس کو کچھ لوگ نچا رہے ہیں۔زکربرگ بھی کارٹون ہی ہے۔
سائین کتھان گولینداسین بس ملندیون اھن کتھان نہ کتھان شیئر کندا اھیون !سٹھیوں تصویروں آھن، تراب صاحب، کتھاں تھا بئی گولیو مونکھے بہ بدھایو
لیکن سیکھوں کس سے؟آپ کوشش کریں نہ سیکھنے کی، اتنی مشکل زبان نہیں ہے سندھی، بہت میٹھی اور آسان ہے
ہم بھی سیکھنا چاہتے ہیں سندھی کیا کوئی اس قسم کا دھاگہ ہے یہاں پر؟لیکن سیکھوں کس سے؟
ویسے میرے پھوپھا مرحوم بہت اچھی سندھی بولتے تھے کہ انہوں نے کچھ عرصہ سندھ میں گزارا تھا۔
جناب درویش خُراسانی صاحب! دیکھے تو ہیں پر مجھے ان ٹرکس میں اور پاکستانی عوام میں بہت مماثلت نظر آئیمیرئے خیال میں انجناب نے پاکستان میں بھوسے کے ٹرک نہیں دیکھے؟
آپ آ جائیں میں سکھا دوں گالیکن سیکھوں کس سے؟
ویسے میرے پھوپھا مرحوم بہت اچھی سندھی بولتے تھے کہ انہوں نے کچھ عرصہ سندھ میں گزارا تھا۔
نہیں دکھ رہی۔۔۔تصویر مجھے تو دکھائی نہیں دے رہی۔ آپ کو دکھائی دے رہی ہوگی؟