محمد علم اللہ
محفلین
مجھے بھی چاہئے ۔ضرور کیوں نہیں
کسی اور کو چاہئیے تو بتا دیں۔
لیکن وہ بھیجیں گی کیسے کوریر سے ۔
چلئے ڈاک سے ہی بھیج دیجئے گا
مجھے بھی چاہئے ۔ضرور کیوں نہیں
کسی اور کو چاہئیے تو بتا دیں۔
بھیجنے کا تو مسلئہ ہی کوئی نہیں ہور دسومجھے بھی چاہئے ۔
لیکن وہ بھیجیں گی کیسے کوریر سے ۔
چلئے ڈاک سے ہی بھیج دیجئے گا
کہیں تصویر بھیجنے کا ارادہ تو نہیں؟بھیجنے کا تو مسلئہ ہی کوئی نہیں ہور دسو
ہاااااااا آپ مجھے ایسا سمجھتے ہیں؟؟؟ جائیں میں نئیں بولتی اور اب گھڑی بھیجنا بھی کینسل۔۔۔کہیں تصویر بھیجنے کا ارادہ تو نہیں؟
اچھا بہانہ بنایا ہے آپ نےہاااااااا آپ مجھے ایسا سمجھتے ہیں؟؟؟ جائیں میں نئیں بولتی اور اب گھڑی بھیجنا بھی کینسل۔۔۔
میں نے کوئی بہانہ نہیں بنایا! میں تو دینے کو تیار تھی آپ ہی نہ پنگا لیا درمیان میں اب الزام بھی مجھ ہی پر لگا رہے ہیںاچھا بہانہ بنایا ہے آپ نے
ضرور کیوں نہیں
کسی اور کو چاہئیے تو بتا دیں۔
یار میرے لئے بھی مانگ لو، بہن مجھ سے تو ناراض ہوگئی ہے۔میری بیگم کے لیے بھی بھیج دیں ۔۔۔ اس مرتبہ بھی اسے "ویلے ٹائم "پر گفٹ نہیں دیا۔
یار میرے لئے بھی مانگ لو، بہن مجھ سے تو ناراض ہوگئی ہے۔
ہاں یار یہ تو بہت اچھا آئیڈیا ہےایک ہی کافی ہے ۔ بیچ کر پیسے آدھے آدھے کر لیں گے۔
بیگم کو پنی جیب سے چیز لے کر دیں، تب ہی فائدہ ہو گا نامیری بیگم کے لیے بھی بھیج دیں ۔۔۔ اس مرتبہ بھی اسے "ویلے ٹائم "پر گفٹ نہیں دیا۔
تحفہ بیچتے نہیں ہوتے، یہ بھی میں بتاؤں اب۔ایک ہی کافی ہے ۔ بیچ کر پیسے آدھے آدھے کر لیں گے۔
کونسا خیال ؟دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے۔۔۔
(شام سویرے ہون موجاں ای موجاں)
یہی کہ آُ بڑے ہیں آپ کو گفٹ (مل جو نہیں رہا اس لئیے) لینے کی بجائے کی دینا چاہیئےکونسا خیال ؟
کتنے'ک چھوٹے ہیں؟؟؟ فیڈر ہی نہ گفٹ کر دوں شیلڈ والا؟؟؟؟پھر تو مجھے دو تحفے ملیں گے۔ایک ماہی احمد کی طرف سے ایک آپ کی طرف سے ۔۔۔ میں آپ سے بھی چھوٹا ہوا نا۔
(شام سویرے ہون موجاں ای موجاں)
کتنے'ک چھوٹے ہیں؟؟؟ فیڈر ہی نہ گفٹ کر دوں شیلڈ والا؟؟؟؟