ماہی احمد
لائبریرین
خوشفہمانہ۔۔۔فیڈر کے ساتھ ایک بِب بھی ۔۔۔ شیلڈ ضرور میری خوبصورتی سے متاثر ہو کر دی جا رہی ہو گی۔
خوشفہمانہ۔۔۔فیڈر کے ساتھ ایک بِب بھی ۔۔۔ شیلڈ ضرور میری خوبصورتی سے متاثر ہو کر دی جا رہی ہو گی۔
شیلڈ نظر آ گیا لکھا ہوا صدقے جائیے، پہلا سوال نہ نظر آیا؟؟؟فیڈر کے ساتھ ایک بِب بھی ۔۔۔ شیلڈ ضرور میری کیوٹ نیس سے متاثر ہو کر دی جا رہی ہو گی۔
سوال تو وہ تب بنتا جب آپ فیڈر ارسال نہ کرتیں۔۔شیلڈ نظر آ گیا لکھا ہوا صدقے جائیے، پہلا سوال نہ نظر آیا؟؟؟
ارسال تو ابھی کیا ہی نہیں، آپ کی عمر کے مطابق فیڈر کا سائز لوں گی نا ویسے آنٹی کو میری طرف سے مبارکباد دیجیئے گا!سوال تو وہ تب بنتا جب آپ فیڈر ارسال نہ کرتیں۔۔
عمر کے حساب سے فیڈر نہیں کسی ڈرم میں چُسنی لگوا دیں۔۔۔ اور بِب کی جگہ تمبو کا انتظام کریں۔ارسال تو ابھی کیا ہی نہیں، آپ کی عمر کے مطابق فیڈر کا سائز لوں گی نا ویسے آنٹی کو میری طرف سے مبارکباد دیجیئے گا!
عمر کے حساب سے فیڈر نہیں کسی ڈرم میں چُسنی لگوا دیں۔۔۔ اور بِب کی جگہ تمبو کا انتظام کریں۔
آپ ایسا کریں مجھ سے گھڑی ہی لے لیں پھر۔۔۔
آداب آداب۔۔۔چکر دینا تو خواتین پر ختم ہے۔۔۔
پہلے گھڑی کینسل کی پھر فیڈر اور بب سے انکاری اب ڈرم اور تمبو بھی گول ہوئے اب دوبارہ گھڑی کا خیال گھڑ لیا۔ ثابت ہوا دنیا گول ہے۔
اوہوبھیجنے کا تو مسلئہ ہی کوئی نہیں ہور دسو
آداب آداب۔۔۔
ویسے عمر کے متعلق تو چکر جناب نے خود دیا ہے
اممم کوئی قبل مسیح کی تاریخ بنتی ہے۔۔۔
حساب آتا ہے تو عمر نکال لیں ۔
یہ تو آپ نے خود سوچا نا! میں تو دے رہی تھیاوہو
یہ کہیں نا کہ نہیں دینا
اممم کوئی قبل مسیح کی تاریخ بنتی ہے۔۔۔
تسے ہالے تک ایتھے کی کر رے او؟؟؟جی ہاں طوفان نوح کی آنکھوں دیکھی صورت حال میں اپنے بچوں کو بتاتا رہتا ہوں
جو آپ کر رهی هیںتسے ہالے تک ایتھے کی کر رے او؟؟؟
آپ کا کیا مطلب کہنے کا؟تسے ہالے تک ایتھے کی کر رے او؟؟؟
میں نے کب کہا میں اتی بڑی ہوں؟؟؟جو آپ کر رهی هیں
کچھ نہیں۔آپ کا کیا مطلب کہنے کا؟