بے پر کی اڑان بھرتے بھرتے پر دار کی کب سمجھ آتی هے.لوگوں کی باتیں کبھی کبھی زیادہ ہی پر دار ہوتی ہیں سو اونچی اُڑان بھرتے ہوے سر کے اوپر سے پرواز کر جاتی ہیں۔
بے پر کی اڑان بھرتے بھرتے پر دار کی کب سمجھ آتی هے.
شاباش!تو میں تو ابھی انتظار کر رہا ہوں نا
جب هواس بحال هو جایں تو یاداشت کو زحمت دے لیجیے گا
مجھے سچی میں کچھ یاد نہیں۔جب هواس بحال هو جایں تو یاداشت کو زحمت دے لیجیے گا
اوہ اوہ اوہ!!! معذرت، معافی!!! یاد آیا۔۔۔جب هواس بحال هو جایں تو یاداشت کو زحمت دے لیجیے گا
دیر آئے درست آئے. یاد تو آ گیا اتنا هی کافی هےاوہ اوہ اوہ!!! معذرت، معافی!!! یاد آیا۔۔۔
رضا بھیا کیا حال ہےدیر آئے درست آئے. یاد تو آ گیا اتنا هی کافی هے
بھئی آپ کے آس پاس هی تو هیں یه اور بات هے که آپ کے التفات کی بارشیں کھیں اور جا برستی هیںرضا بھیا کیا حال ہے
کیسے ہیں کہاں ہیں بھئی۔
یہ کون سی شیلڈ سمجھ رہے ہیں؟ شیلڈ برانڈ نیم ہے خاص کر فیڈر کے نپل کے لیے۔فیڈر کے ساتھ ایک بِب بھی ۔۔۔ شیلڈ ضرور میری کیوٹ نیس سے متاثر ہو کر دی جا رہی ہو گی۔
یہ کون سی شیلڈ سمجھ رہے ہیں؟ شیلڈ برانڈ نیم ہے خاص کر فیڈر کے نپل کے لیے۔
خوش ہو لینے دیں انہیں شمشاد بھائی، ساڈا کی جاندا اےیہ کون سی شیلڈ سمجھ رہے ہیں؟ شیلڈ برانڈ نیم ہے خاص کر فیڈر کے نپل کے لیے۔
حسن کارکردگی کی بنا پر شیلڈ کا فیڈراچھا میں سمجھا "خُسن کارکردگی " کی بنا پر دی جا رہی ہے۔۔۔
حسن کارکردگی کی بنا پر شیلڈ کا فیڈر
اے لو! خود ہی تو کہا تھا آپ نے کہ فیڈر نہیں چاہیئے۔کب تک مل جائے گا؟ یا بیان بدلنا ہے دوبارہ؟
یہاں سے حساب لگا لیں میرے لیے کیسا فیڈر مناسب رہے گاپہلے پوچھ لو، کون سا فیڈر چاہیے، وہ جس کے ایک طرف ہی نپل ہوتا ہے یا وہ جس کے دونوں طرف نپل ہوتے ہیں۔
ایک تو یہ ہے۔
اور دوسری یہ رہی۔