آج کی تصویر - 1

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے مطابق حزب المجاہدین کے مبینہ کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کو ایک فوجی مقابلے میں شہیدکر دیا گیا ہے۔شوپیاں میں حزب المجاہدین کے ضلعی کمانڈر کے جنازے میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی جس میں بڑی تعداد میں بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں۔ان کی شہادت پر شوپیاں میں احتجاج شروع ہوگیا جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
140214115226_shopia_kashmir_funeral_976x549_getty.jpg

140214115513_shopia_kashmir_funeral_976x549_getty.jpg

ماخذ
 
Top