آج کی تصویر - 1

تعبیر

محفلین
یہ پھوپھو بھتیجا سندھی زبان میں ہی باتیں کرتے رہیں گے تو مجھے کیا خاک سمجھ آئے گی کہ کیا باتیں کر رہے ہیں۔
کچھ نہیں شمشاد بھائی ایسے ہی شغل لگا رہے ہیں
ویسے تو مجھے سندھی لکھنی نہیں آتی اور نا ہی پڑھنی تو بس ایسے ہی دل بہلا رہی ہوں اور خوش کر رہی ہوں اپنے دل کو کہ مجھے سندھی آتی ہے :D
 
Top