اگر یہ شوہر ہے تو ضرور ایسے نامساعد حالات پیدا ہوگئےہوںگے کہ مرغ میاں کوجان بچانے کے لئے ’’آر‘‘ یا ’’پار‘‘ کا نعرہ لگا کر اس پرخطرراستہ پرقدم رکھنا پڑا۔۔۔۔۔شاید یہ لیڈر نہیں ان سب مرغیوں کا شوہر نامدار ہے۔ اور یہ بیویاں شوہر کی پیروی کی پابند ہیں۔
پتہ نہیں کیوں، اگلا بندہ مجھے کچھ کچھ عمران خان لگ رہا ہے
اگر سر پر بال نہ ہوتے تو اور بھی بہت سارے سیاست دان جیسا لگ سکتا تھااور مجھے چوہدری شجاعت لگ رہے ہیں۔
پتہ نہیں کیوں، اگلا بندہ مجھے کچھ کچھ عمران خان لگ رہا ہے
اور مجھے چوہدری شجاعت لگ رہے ہیں۔
اگر سر پر بال نہ ہوتے تو اور بھی بہت سارے سیاست دان جیسا لگ سکتا تھا
یہ کسی ایک سیاستدان یا پارٹی کی نمائندہ منظر کشی نہیں، یہ ہم سب ہیں، ہم سب۔کئی ایک نے بال لگوائے ہیں اور کئی ایک وگیں استعمال کرتے ہیں۔